counter easy hit

پاک فوج کا سی 130 آٹھ ٹن امدادی سامان لے کر بیروت پہنچ گیا، پاکستانی سفیر نے اشیا لیکر حکام کے حوالے کیں

پاک فوج کا سی 130 آٹھ ٹن امدادی سامان لے کر بیروت پہنچ گیا، پاکستانی سفیر نے اشیا لیکر حکام کے حوالے کیں

اسلام آباد(اصغرعلی مبارک سے، ایس ایم حسنین) لبنانی عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کے اظہار اور 4 اگست 2020 کو بیروت میں ہونے والے بڑے دھماکوں سے متاثرہ افراد کے دکھوں کو دور کرنے میں مدد کے لئے ، امدادی سامان سے لدا طیارہ 08 ٹن ادویات اور کھانے پینے کی اشیا کی امداد […]

پاک امریکا وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر غور

پاک امریکا وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر غور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل اور لویہ جرگہ کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے میں امن واستحکام کیلئے کی جانے والی کاوشوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور […]

نئے سیاسی نقشے پر چین کے تحفظات، نیا نقشہ آخری قدم ہونا چاہیے تھا، حکومت کی جلد بازی سے مسائل سامنے آگئے

نئے سیاسی نقشے پر چین کے تحفظات، نیا نقشہ آخری قدم ہونا چاہیے تھا، حکومت کی جلد بازی سے مسائل سامنے آگئے

جموں و کشمیر کا پاکستان کا حصہ ہونا ہمیشہ سے اسلام آباد کی خارجہ پالیسی کا بنیادی نقطہ رہا ہے۔ انہوں نے کہا اس کا مقصد دنیا اور خصوصاً کشمیر کے لوگوں کو بتانا ہے کہ پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ موجودہ حکومت مسئلہ کشمیر پر جارحانہ انداز اپنائے ہوئے ہے اور نئے سیاسی […]

معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار کی چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات

معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار کی چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار کی چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کی ہے۔وزیر اعظم یوتھ پروگرام سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سی پیک منصوبوں اور سیالکوٹ انڈسٹری کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ Post Views – پوسٹ […]

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جمہوریہ لبنان کی پارلیمنٹ کے سپیکر نبیح مصطفیٰ بیری سے ٹیلی فون پر گفتگو

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جمہوریہ لبنان کی پارلیمنٹ کے سپیکر نبیح مصطفیٰ بیری سے ٹیلی فون پر گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمہوریہ لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیح مصطفیٰ بیری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور بیروت دھماکوں پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ اس انتہائی افسوسناک سانحے کے نتیجے میں 157 افراد ہلاک اور کئی ہزار […]

وزیراعظم کی کامیاب منصوبہ بندی کے باعث 8 اگست کو سیاحتی مقام کھولے جارہے ہیں، زلفی بخاری

وزیراعظم کی کامیاب منصوبہ بندی کے باعث 8 اگست کو سیاحتی مقام کھولے جارہے ہیں، زلفی بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر اعظم عمران خان کی کورونا وباءکے حوالے سے کامیاب حکمت عملی کی وجہ سے 8 اگست سے سیاحتی مقامات کھولے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت ہم کورونا […]

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام کی زیر صدارت نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کا اجلاس

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام کی زیر صدارت نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کا اجلاس

اسلام آباد (ایس ایم حسنین)قومی ادارہ برائے انسداد ٹڈی دل کا اہم ترین اجلاس وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام کی زیر صدارت ہوا۔ وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ابھی ہمیں بھارت سے ٹڈی دل کے حملے کا سامنا ہے۔ وفاقی وزیر سید فخر امام کی زیر صدارت نیشنل […]

آسیان بے مثال فورم ہے، 2.9 ٹریلین ڈالر کے جی ڈی پی کیساتھ ایشیا کی ترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، شاہ محمود قریسشی

آسیان بے مثال فورم ہے، 2.9 ٹریلین ڈالر کے جی ڈی پی کیساتھ ایشیا کی ترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، شاہ محمود قریسشی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک، یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایسوسی ایشن آف ایشین نیشنز (آسیان) اور اس کے ممبروں کو مجھے 53 ویں آسیان دن کے موقع پر حکومت پاکستان ،عوام اور اپنی طرف سےتہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 اگست 1967 کو اس تاریخی دن کا […]

چینی صدر اہم ترین دورہ پاکستان پرتشریف لا رہے ہیں، پاک چین مشترکہ دشمنوں کو اہم پیغام دیا جائیگا

چینی صدر اہم ترین دورہ پاکستان پرتشریف لا رہے ہیں، پاک چین مشترکہ دشمنوں کو اہم پیغام دیا جائیگا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم عمران خان کیلئے غیبی مدد آن پہنچی، خطے میں امن و امان کیلئے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کے جواب میں دھمکیوں اور اہم ترین عرب ملک کی طرف سے پاکستان پر دبائو کے تناظر میں چینی صدر شی جن پنک کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

طالبان کے خطرناک قیدیوں کو پھانسی کی سزا کم کر کے عمرقید میں تبدیل کیا جاسکتا ہے مگر معاف نہیں: افغان صدر

طالبان کے خطرناک قیدیوں کو پھانسی کی سزا کم کر کے عمرقید میں تبدیل کیا جاسکتا ہے مگر معاف نہیں: افغان صدر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملک کے لویا جرگہ کے لیے یہ ’مشکل‘ ہو گا کہ وہ ان 400 طالبان کے مستقبل کا فیصلہ کریں جن کو سنگین جرائم کی سزا کے طور پر پھانسی دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر ہونے والے […]

سی پیک فیز ٹو انتہائی اہم ہے، چین اورپاکستان کے نمائندوں کا اظہار خیال

سی پیک فیز ٹو انتہائی اہم ہے، چین اورپاکستان کے نمائندوں کا اظہار خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سی پیک کے فیزٹو کے آغاز کے موقع پرایس ڈی پی آئی کے زیراہتمام ویب نار کا اہتمام کیا گیا۔ ویب نار میں چین کے سفیر یائو جنگ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی و وزیراعظم کے مشیر برائے اطلاعات میجر جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ کے علاوہ زاہد لطیف خان، شکیل احمد اور سی […]

لویہ جرگہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں حائل رکاوٹیں دور کریگا، زلمے خلیل زاد

لویہ جرگہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں حائل رکاوٹیں دور کریگا، زلمے خلیل زاد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت عمل زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعے کو منعقدہ لویہ جرگہ سے وابستہ توقعات کے بارے میں کہا ہے کہ لویہ جرگہ سے طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی۔ سوشل […]

سنگین جرائم میں ملوث 400 طالبان کی قسمت کے فیصلے کے لیے ’لویہ جرگہ‘

سنگین جرائم میں ملوث 400 طالبان کی قسمت کے فیصلے کے لیے ’لویہ جرگہ‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے افغان مفاہمت اورامن عمل کو آگے بڑھانے کیلئے جیلوں میں قید طالبان جنگجوؤں کوفوری طور پررہا کرنے پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ مشکل کام ایک اہم نتیجے کی جانب بڑھنے میں مدد فراہم کرے گا جس کی افغانوں اور افغانستان کے دوستوں کو […]

پاکستان کی طرف سے لبنانی عوام کیلئے 8 ٹن امدادی سامان روانہ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا لبنانی ہم منصب کو فون اور اظہار یکجہتی

پاکستان کی طرف سے لبنانی عوام کیلئے 8 ٹن امدادی سامان روانہ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا لبنانی ہم منصب کو فون اور اظہار یکجہتی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا لبنان کے وزیر خارجہ شربیل واہبہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ جس میں وزیرخارجہ نے بیروت میں ہونے والے حالیہ دھماکوں اور اس المناک سانحہ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے لبنان کے وزیر خارجہ کو پاکستان کی طرف سے مشکل گھری […]

چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ دونوں راہنمائوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے یوم استحصال […]

یو این ایچ سی آر پاکستان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے 21 ہزار مستحق خاندانوں میں امداد تقسیم کی

یو این ایچ سی آر پاکستان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے 21 ہزار مستحق خاندانوں میں امداد تقسیم کی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یو این ایچ سی آر پاکستان نے 21 ہزار افغان مہاجرین خاندانوں کو امداد فراہم کردی ہے۔ یو این ایچ سی آر نے ملک بھر میں کووڈ۔19 کے باعث لاک ڈاون سے متاثر ہو نے والے مستحق افغان مہاجرین میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی […]

تحریک انصاف سندھ کے اہم راہنمائوں کی وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات

تحریک انصاف سندھ کے اہم راہنمائوں کی وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن رہنما فردوس شمیم نقوی نے پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کے وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کے ہمراہ ممبران صوبائی اسمبلی سندھ سدرہ عمران، بلال غفار، عمران شاہ اور […]

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چین کے سفیر یاوجِنگ کی ملاقات، کراچی سے پشاور 1872 کلومیٹر تیز رفتار کا نیا ٹریک تعمیر ہو گا،

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چین کے سفیر یاوجِنگ کی ملاقات، کراچی سے پشاور 1872 کلومیٹر تیز رفتار کا نیا ٹریک تعمیر ہو گا،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاو جِنگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چینی سفیر نے سی پیک فریم ورک کے تحت پاکستان کا تاریخ ساز ریل منصوبہ ایم ایل ون منظور ہونے پر مبارکباد دی۔چینی سفیر نے کورونا وائرس کی وبا پر جلد قابو […]