counter easy hit

فوٹوجرنلسٹ ایسوسی ایشن اسلام آباد کی حلف برداری تقریب

فوٹوجرنلسٹ ایسوسی ایشن اسلام آباد کی حلف برداری تقریب

راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کےنومنتخب عہدے داروں کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی. جس میں سینئر سیاستدان اور ممبر صوبائی اسمبلی راجہ بشارت نے شرکت کی. راجہ بشارت نے حلف برداری کی تقریب میں عہدیداروں سے حلف لیا۔ اس موقع پر راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر […]

بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم سے آب وہوا میں تبدیلی اور ترقی میں مدد ملے گی، سیکرٹری خارجہ

بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم سے آب وہوا میں تبدیلی اور ترقی میں مدد ملے گی، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملک میں اتوار کے روز بھرپور طریقے سے شجرکاری مہم کا آغاز ہوا۔ اس موقع پرسیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے دفتر خارجہ میں پودا لگا کر مہم میں حصہ لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے قومی سطح پر وسیع پیمانے پر شروع کی گئی شجرکاری مہم میں حصہ […]

مسئلہ کشمیر کا بہترین حل مشرف کا چار نکاتی فارمولا ہے، بھارتی دعووے افسانہ ہیںِ امریکہ

مسئلہ کشمیر کا بہترین حل مشرف کا چار نکاتی فارمولا ہے، بھارتی دعووے افسانہ ہیںِ امریکہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی حکومت کا یہ اصرار کہ کشمیر مکمل طور پر اس کا اندرونی معاملہ ہے صرف ’بھاری تعداد میں سیکیورٹی کی موجودگی سے قائم کیا گیا افسانہ ہے‘۔ امریکی ادارہ برائے امن نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ کشمیریوں میں گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے بڑھتی ہوئی بے […]

افغانستان/لویہ جرگہ نے سنگین مقدمات میں قید 400 طالبان کی رہائی کی منظوری دیدی

افغانستان/لویہ جرگہ نے سنگین مقدمات میں قید 400 طالبان کی رہائی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کے روائتی لویہ جرگہ نے 400 خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کی اجازت دے دی ہے ۔جرگے نے ملک میں “سنجیدہ ، فوری اور دیرپا جنگ بندی” کا مطالبہ بھی کیا۔جس کے ساتھ ہی امن مذاکرات کی راہیں ہموار ہو گئی ہیں۔ کابل کی امن کونسل کے سربراہ نے اتوار […]

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔سفارشات پرعمل سے انٹراافغان مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہوگی۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے لویہ جرگہ کی طرف سے افغان صدر اشرف غنی کو باقی ماندہ طالبان قیدیوں کی […]

عید غدیر خم کےموقع پر گھر گھر جشن ۔شہید مظہر علی مبارک کے گھر پر کیک کاٹا گیا ۔طالبہ عروج فاطمہ نے شاہکار پینٹنگ میں حدیث پاک کی روشنی منظر کشی کی

عید غدیر خم کےموقع پر گھر گھر جشن ۔شہید مظہر علی مبارک کے گھر پر کیک کاٹا گیا ۔طالبہ عروج فاطمہ نے شاہکار پینٹنگ میں حدیث پاک کی روشنی منظر کشی کی

. …اسلام آباد(اصغرعلی مبارک ) عید غدیر خم کےموقع پر گھر گھر جشن۔کیک کاٹے گئے چراغاں کیا گیا حضرت علیؑ کی شان میں قصیدے پڑھے گئے شان اہلبیت پر روشنی ڈالی گئی عید غدیر خم کے جشن کے موقع پر شہید مظہر علی مبارک کے گھر پر جشن منایا گیا اور بچوں مولا علی ع […]