counter easy hit

پانچ اگست کا دن دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، قاسم خان سوری

پانچ اگست کا دن دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، قاسم خان سوری

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور کرفیو کے نفاذ کے ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی پیغام میں کہنا تھا کہ 5 اگست کا دن دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب فاشسٹ مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت […]

صدر ینگ جرنسلٹ سوسائٹی انٹرنیشنل مبشر انوار کی جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات

صدر ینگ جرنسلٹ سوسائٹی انٹرنیشنل مبشر انوار کی جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات

جدہ (نمائندہ خصوصی) صدر ینگ جرنسلٹ سوسائٹی انٹرنیشنل مبشر انوار کی جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات کے دوران وائے جے ایس آئی کے اغراض و مقاصد پر تفصیل سے بات کی گئی، مبشر انوار کا کہنا تھا کہ ہمارا اصل مقصد پوری دنیا میں صحافی برادری کو ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے […]

رام مندر کے سنگ بنیاد کی گھڑی منہوس ترین، ہندو پنڈتوں اور سیوکوں میں نئی بحث چھڑ گئی

رام مندر کے سنگ بنیاد کی گھڑی منہوس ترین، ہندو پنڈتوں اور سیوکوں میں نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر میں کیے جانے والے سیاہ ترین اقدامات کے ساتھ ساتھ یہ داغ بھی بھارت میں مودی سرکار کے ماتھے پر ایک کلنک کے ٹیکے کے طورپر یاد رکھا جائیگا کہ نہ صرف بھارتی وزیراعظم کے دور میں ایودھیا کی تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا […]

سلامتی کونسل کے صدر کو وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا خط، پاکستان اوربھارت میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصری کو متحرک کرنے پر زور

سلامتی کونسل کے صدر کو وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا خط، پاکستان اوربھارت میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصری کو متحرک کرنے پر زور

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ اصغر علی مبارک) مقبوضہ جموں وکشمیر (آئی او او جے کے) میں 5 اگست 2019 کے ہندوستان کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے ایک سال کے بعدوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بڑے […]

شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے

شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے۔کابینہ اجلاس کے دوران شیخ رشید نے طبیعت کی خرابی کا بتایا اور اجازت لے کر واپس چلے گئے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ا?ج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کے نئے […]

آرمی چیف کی موجودہ اور سابق فوجی افسران سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی موجودہ اور سابق فوجی افسران سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی اور خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق چیف […]

جذبہ خیرسگالی؛ چمن میں پاک افغان بارڈرکھول دیا گیا

جذبہ خیرسگالی؛ چمن میں پاک افغان بارڈرکھول دیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جذبہ خیرسگالی کے تحت پاک افغان بارڈرکوایک یوم کے لئے کھول دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کوجذبہ خیرسگالی کے تحت ایک یوم کے لئے کھولا گیا ہے۔ بارڈر کھلنے کے بعد بارڈرپرلوگوں کی بڑی تعداد میں آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ واضح رہے کہ عید الاضحی پرپاک […]

اپوزیشن کو مقبوضہ کشمیر نقشے میں شامل کرنے کا صرف بتایا گیا، کورکمیٹی کے فیصلے کے مطابق رد عمل دینگے، مصطفیٰ نواز

اپوزیشن کو مقبوضہ کشمیر نقشے میں شامل کرنے کا صرف بتایا گیا، کورکمیٹی کے فیصلے کے مطابق رد عمل دینگے، مصطفیٰ نواز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے کا اپوزیشن کو صرف بتایا گیا ہے۔ ترجمان چیئرمن پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کور کمیٹی میں مشاورت کے بعد اس معاملے پر حتمی فیصلہ کرے گی، Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 20

امریکہ کو سی پیک پراعتراض کیوں، امریکی ترجمان نے اصل حقیقت بیان کردی

امریکہ کو سی پیک پراعتراض کیوں، امریکی ترجمان نے اصل حقیقت بیان کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی دفتر خارجہ نے قومی احتساب بیورو (نیب ) کے کیسز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک ترقیاتی منصوبہ غیر شفاف ہے اور بین الاقوامی معیار پر پورا نہیں اترتا۔دفتر خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ ترار کا کہنا تھا کہ امریکی ترقیاتی منصوبے […]

کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کرتا پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ پیش

کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کرتا پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ پیش

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)’پوری قوم، وزیراعظم اور حکومت کو مبارک باد ہو، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کا حل نکلے گا جس کا وعدہ بھارت نے کیا ہے’۔ منگل کو وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ’اس نقشے میں درج کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کیصدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کیصدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات

اسلام آباد( رپورٹ.اصغرعلی مبارک) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور 5 اگست کے اقدامات کے حوالے سے تبادلہ ء خیال کیا ۔اس موقع پر وزیرخارجہ نے کہاکہ پاکستان کی تمام سیاسی قیادت جملہ سیاسی جماعتیں، […]

امریکا میں بھی میڈیا کو اعلانیہ غیراعلانیہ پابندیوں کا سامنا، وائس آف امریکا صدارتی کشمکش میں پھنس کر رہ گئی

امریکا میں بھی میڈیا کو اعلانیہ غیراعلانیہ پابندیوں کا سامنا، وائس آف امریکا صدارتی کشمکش میں پھنس کر رہ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا اور بالخصوصی جنوبی ایشیاکے بعض ترقی پذیر ممالک کی طرح اس وقت “سپرپاور”امریکہ میں بھی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کواعلانیہ اورغیراعلانیہ بندشوں کا سامنا ہے۔ خودامریکی صدر نے اپنی پریس کانفرنس میں ایک سے زیادہ مرتبہ زمینی حقائق کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے اقدامات پرآزادانہ موقف اختیار کرتے ہوئے […]

افغان طالبان کے مستقبل کا فیصلہ تاریخی لویا جرگہ میں ہوگا، امریکہ سمیت تمام طاقتیں قبول کرینگی

افغان طالبان کے مستقبل کا فیصلہ تاریخی لویا جرگہ میں ہوگا، امریکہ سمیت تمام طاقتیں قبول کرینگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث سیکنڑوں افغابن طالبان کے بارے میں حتمی فیصلے تک پہنچنے کیلئے لویا جرگہ طلب کرلیا گیا۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کے احکامات دینے سے معذور کا اظہار کرتے ہوئے جمعے کو […]

مودی کل سیکولر بھارت کے چہرے پرکالک ملے گا، رام مندر کے افتتاح کا بہترین جواب اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

مودی کل سیکولر بھارت کے چہرے پرکالک ملے گا، رام مندر کے افتتاح کا بہترین جواب اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مودی کل ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کر کے سیکیولر بھارت کے چہرے پر کالک مل رہا ہے، ترجمان چیئرمن پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان اسلام آباد میں ہندو برادری کیلئے مندر کی تعمیر کا افتتاح کر کے مودی کو […]

پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کو ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئرایڈمرل محمد سلیم نے 1991 میں پاک بحریہ کی آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا، وہ نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔ ترجمان پاک […]

افغانستان میں نومبر تک امریکی فوجی 4ہزار سے 5ہزار تک رہ جائیں گے، صدر ٹرمپ کے فیصلے کا خیر مقدم، محمد صادق

افغانستان میں نومبر تک امریکی فوجی 4ہزار سے 5ہزار تک رہ جائیں گے، صدر ٹرمپ کے فیصلے کا خیر مقدم، محمد صادق

اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں انتخابات کے دن 3 نومبر تک افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم ہوکر 4 سے 5ہزار تک رہ جائیگی۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے صدر ڈونلڈ […]

تھر بلاک ٹو 330 میگاواٹ کے پاور پلانٹ پر کام بھرپور انداز میں جاری,چیئرمین سی پیک

تھر بلاک ٹو 330 میگاواٹ کے پاور پلانٹ پر کام بھرپور انداز میں جاری,چیئرمین سی پیک

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تھر کے بلاک ٹو میں 330 میگاواٹ کے ایک اور پاور پلانٹ پر کام بھرپور انداز میں جاری ہے۔ چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ مقامی طور پر 305 افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کئے گئے۔ سی پیک کے تحت اس منصوبے کا […]

پاکستان پولیس ہرصدار پرلبیک کہنے پہل کرتی ہے، آئی ایس پی آر

پاکستان پولیس ہرصدار پرلبیک کہنے پہل کرتی ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پولیس فرض کی راہ میں ہر صدا پرلبیک کہنے میں پہل کرتی ہے ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابرافتخار نے پولیس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فرض کی راہ میں ہر صدا پرب سے پہلے لبیک کہنے والوں کو […]

کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں

کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں

اسلام آباد(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے)کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ وزیر خارجہ کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری […]

کشمیریوں کا استحصال موجودہ حکمرانوں کی مرضی سے ہوا، جمعیت کے زیراہتمام اسلام ٓٓباد اور چاروں صوبوں میں مظاہروں کا اہتمام

کشمیریوں کا استحصال موجودہ حکمرانوں کی مرضی سے ہوا، جمعیت کے زیراہتمام اسلام ٓٓباد اور چاروں صوبوں میں مظاہروں کا اہتمام

اسلام آباد(یس اردو نیوز)کشمیریوں کا استحصال موجودہ حکمرانوں کی مرضی سے ہوا ہے۔ کشمیر کی سوداگر حکومت کو کشمیری کبھی معاف نہیں کریں گے ۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان کے مطابق 5 اگست مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور مظلوم کشمیریوں کو ایک سال سے محصور رکھ کر اذیت سے دوچار […]

شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے شہداء کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان

شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے شہداء کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے شہداء کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف لڑنے والے پولیس […]

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی سابق آرمی چیفس جنرل ر راحیل شریف، جنرل ر جہانگیر کرامت سمیت سینءر ونگ کمانڈران سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی سابق آرمی چیفس جنرل ر راحیل شریف، جنرل ر جہانگیر کرامت سمیت سینءر ونگ کمانڈران سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل(ر)راحیل شریف سمیت سینئر سرونگ افسران سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہورکور ہیڈ کوارٹرز میں سینئر سرونگ افسران سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا […]

ایرانی سفیرکی ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیرصحت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پرنیک خواہشات اور یوم شہدائے پولیس پر پاکستانی پولیس کوخراج تحسین

ایرانی سفیرکی ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیرصحت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پرنیک خواہشات اور یوم شہدائے پولیس پر پاکستانی پولیس کوخراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو نیشنل ہیلتھ سروسز میں ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوویڈ-19 کے سخت وقت میں بطور وزیرصحت ذمہ داریاں ادا کرنا مشکل ڈیوٹی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان اپنی نئی ذمہ […]

اسلام آباد(رپورٹنگ ٹیم؛یس اردو ڈاٹ کام) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس وزیرخارجہ/آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ وزیر خارجہ کی زیر صدارت وزارت […]