By MH Kazmi on September 17, 2020 deeply, demise, FM, HAMID UD DIN SIALWI, PIR SIAL SHARIEF, SADDENED, shah mehmood qureshi اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف اور معروف مذہبی و روحانی شخصیت، خواجہ حمید الدین سیالوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خواجہ حمیدالدین سیالوی کے انتقال کی خبر سن کر دل گرفتہ ہوں Post Views – […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 case, company, copper, exempted, fine, pakistan, Pay, RECODEK, TETHIAN اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کو ریکوڈک کیس میں اہم کامیابی ملی ہے۔ پاکستان نے کرونا وبا کے تناظر میں عالمی بنک کے ثالثی فورم کو جرمانے پر نظرثانی درخواست دی تھی جس پر ثالثی فورم نے حکم امتناع جاری کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق عالمی بینک کے ثالثی فورم نے ریکوڈک معاملے میں […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 Army Chief, fifth, generation, journalists, pakistan, says, used, warfare, within اسلام آباد, کالم
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان میں صحافی آذادی اظہار پرپابندیوں کیخلاف سراپا احتجاج ہیں مگر کیا یہ احتجاج غیر ضروری ہے اور پاکستان میں صحافت جدید تقاضوں سے نابلد اپنے ہی ملک کے اداروں میں سے مضبوط ترین ادارے کو کمزور کرنے میں لگی ہے؟؟ اس سوال کا جواب ہے ہاں کیونکہ پاکستان میں صحافت ہمیشہ […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 ambassadors, and, ASTRIA, exposed, face, India, needs, nominated, president, Real, said, SWEDON اسلام آباد
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) دنیا کو مسئلہ کشمیر پر بیدار کرنے کی ضرورت ہے، مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کو بے نقاب کرنا اپنا ہدف بنالیں، یہ بات صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کے آسٹریا اور سویڈن کیلئے نامزد سفیروں سے ملاقات میں کہی۔ انھوں نے آسٹریا […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 ABDUR RAHMAN ALSANI, Ambassador, Federal, information, meet, Minister, Qatar, SHIBLI FARAZ اسلام آباد
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) قطر پاکستانی سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریگا۔ یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن الثانی نے ملاقات میں کہی ۔ دونوں راہنمائوں نے ملاقات میں دو طرفہ تعاون اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ قطر کے سفیر […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 Affairs, Ambassador, ARBAEEN, government, informed, intending, iraq, Minister, new, observe, pakistan, Pilgrims, policy, religious, soon announce, the Baghdad بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا ایس او پیز کے تحت عراق میں اربعین امام حسین ؓ کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین کی صحت وسہولت کو بطور خاص ملحوظ خاطر رکھا جائیگا۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے عراق کے سفیر حامد عباس لفطہ نے جمعرات کو ملاقات میں کہی […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 appointment, Arshad Khan’s, Chairman, court, declares, high, Illega, islamabad, PTV اسلام آباد
اسلام آباد (ایس ایم حسنین) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کے چیئرمین ارشد خان کا تقرر کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے ارشد خان کو آئندہ کسی عہدے پر تعینات نہ کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 closed, CORONAVIRUS, Down, educational, flouting, guidelines, institutions, twenty-two اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں چھ ماہ سے بند تعلیمی ادارے کھلتے ہی بند ہونا شروع ہوگئے۔ کورونا سے نمٹنے کے لیے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کہا ہے کہ وائرس سے بچاو کے لیے اقدامات اور حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرنے پر ملک بھر میں 22 تعلیمی اداروں کو بند کر […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 afghanistan, another, BADINI, opened, pakistan, terminal, trade, with اسلام آباد, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کے لیے بلوچستان میں اپنی سرحد پر نیا بدینی ٹریڈ ٹرمنل کھول دیا ہے۔اس ٹرمنل کے کھلنے سے دو طرفہ تجارت کے علاوہ سرحد کے دونوں اطراف غریب افراد یکساں روزگار کی سہولیات میسر آئیں گی۔ خبررساں ادارے کے مطابق قلعہ سیف اللہ […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 Ambassador, arshad malik, Calls, CEO, Nawaf Bin Saeed AlMalki, pakistan, PIA, saudi بین الاقوامی خبریں, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان سے سعودی عرب کیلئے پروازوں کی بحالی کے بعد صورتحال کے پیش نظر اس میں اضافے کا امکان ہے۔ قومی ائر لائن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے اسلام آباد میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے اس حوالے سے ملاقات کی ۔سعودی عرب پروازوں میں […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 Air Marshal, Ambassador, Arabian, arshad malik, called, CEO, Cooperation, discuss, flight, interest, matters, mutual, Nawaf Bin Saeed AlMalki, operations, pertaining, PIA, Resumption, saudi, SPECIALLY بین الاقوامی خبریں, کالم
سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیاں جزوی طور پر ہٹائے جانے کے بعد پاکستان میں بھی سعودی عرب جانے والے مسافروں کا انتظار ختم ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان سے سعودی عرب کے لیے جمعرات سے شروع ہونے والی 30 ستمبر تک کی 23 پروازوں کے تمام ٹکٹیں ایک ہی دن میں […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 court, foreign, nawaz-sharief, ordered, present, Secretary, SOHAIL MEHMOOD اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کو موصول ہوگئے ہیں۔جو ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار کی جانب سے انھیں ارسال کیے گئے تھے۔ جس کے بعد وزارت خارجہ کے متعلقہ حکام نے لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر سے بھی رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 asian, Bank, Covid-related, Development, drop, Inflation, lauds, Pakistan's, predicts, response بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان نے کوروناوبا کےدوران صحت اور معیشت کے چیلنجز میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ بات پاکستان میں ایشین ڈویلمپنٹ بنک کی کنٹری ڈائریکٹر یانگ زیائو ہونگ نے اپنے بیان میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے سرعت میں 1٫2 ٹریلین کے ریلیف پیکج نے وبا […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 border, china, CORONA, from, Pak, precautions, REOPNED, safety, september بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور چین کے مابین سرحدی گزرگاہ آج سے کھول دی گئی جوکہ 30ستمبر تک کھلی رہیگی۔ پاک چین سرحد کو کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولا جا رہا ہے۔ پاکستان میں چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک چین سرحد کو آج (جمعۃ المبارک ) […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 Affairs, assertions, baseless, External, Indian, made, Minister, misleading, murli dharahan, pakistan, rejects, state اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ امور وی مرلی دھرن کے راجیہ سبھا کے اجلاس میں بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہویے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت خود مقبوضہ جموں و کشمیر میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیوں اور ریاستی دہشت گردی […]