counter easy hit

امریکہ کی آزادخیال خاتون تاحیات جج رہنے والی جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ کا انتقال،

امریکہ کی آزادخیال خاتون تاحیات جج رہنے والی جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ کا انتقال،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کی سپریم کورٹ میں طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والی جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ کی وفات پر امریکی سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ہم سپریم کورٹ کی جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ کے انتقال پر سوگوار ہیں۔ جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ انصاف اور […]

آسٹریا کیلئے نامزد پاکستانی سفیر آفتاب کھوکھرکی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

آسٹریا کیلئے نامزد پاکستانی سفیر آفتاب کھوکھرکی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کو درپیش داخلی اور خارجی چیلنجز اور پاکستانی کمیونٹی کے حقوق کا تحفظ اور ان کے مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اوربیرون ملک سفارتکاروں کی بھی ترجیح ہونی چاہیے۔یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آسٹریا کیلئے نامزد پاکستانی سفیر آفتاب کھوکھر سے […]

افغانستان، عورتوں کے حقوق کیلئے “لالے عثمانی” کی تحریک کامیاب، عورتوں کیلئے نام لینا اب برا نہیں سمجھا جائیگا بلکہ خاندان کی پہچاں سمجھا جائیگا

افغانستان، عورتوں کے حقوق کیلئے “لالے عثمانی” کی تحریک کامیاب، عورتوں کیلئے نام لینا اب برا نہیں سمجھا جائیگا بلکہ خاندان کی پہچاں سمجھا جائیگا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی روایات میں جکڑی ہوئی خواتین کو معاشرے میں اہم مقام دیتے ہوئے حکومت نے آئین میں ترمیم منظور کی ہے۔ افغانستان میں مائوں کو اپنی نوعیت کی منفرد پہچان دینے کیلئے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔ جس کے مطابق افغانستان میں بچوں کے شناختی کارڈ […]

حکومت کے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر بھرپور انداز میں اٹھانے سے عالمی سطح پر درپیش مشکلات آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ معید یوسف

حکومت کے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر بھرپور انداز میں اٹھانے سے عالمی سطح پر درپیش مشکلات آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت کے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر بھرپور انداز میں اٹھانے سے عالمی سطح پر درپیش مشکلات آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر […]

مودی کا دعویٰ جھوٹا نکلا، بھارتی پارلیمان میں وزیردفاع نے چینی قبضے کا اعتراف کرلیا،

مودی کا دعویٰ جھوٹا نکلا، بھارتی پارلیمان میں وزیردفاع نے چینی قبضے کا اعتراف کرلیا،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین بھارت کے 38 ہزار مربع کلو میٹر زمین پر غیر قانونی طور پر قابض ہے۔بھارت کے وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی کے دعوے کہ بھارت کی ایک انچ زمین بھی کسی کے قبضے میں نہیں کی پول کھول دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے وزیر […]

نواز شریف لندن سے لائیو خطاب کرنے والے دوسرے راہنما

نواز شریف لندن سے لائیو خطاب کرنے والے دوسرے راہنما

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن پارٹیز کی اہم ترین آل پارٹیز کانفرنس کیلئے اسلام آباد کے سیکٹر ایف 5 کے ہوٹل میں انتظامات کیے جارہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اے پی سی کلب روڈ کی بجائے اب ایف فائیو میں واقع ہوٹل میں ہوگی۔ مقام کی تبدیلی شرکا کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ […]

ترکی اور قطر سے غیر قانونی قیام پذیر46، اسلام آبادائرپورٹ پہنچنے پرروانگی کا ریکارڈ نہ رکھنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا

ترکی اور قطر سے غیر قانونی قیام پذیر46، اسلام آبادائرپورٹ پہنچنے پرروانگی کا ریکارڈ نہ رکھنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قطر اور ترکی سے ڈی پورٹ 46 پاکستانی شہری اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے پر حکام نے امیگریشن کے دوران تمام افراد کا روانگی کا ریکارڈ چیک کیا جن میں سے صرف 8 افراد کی روانگی کا ریکارڈ ملا 38 افراد کا ریکارڈ نہیں ملا۔ ایف […]

سوات میں گھومتے ہوئے اپنے وطن سوئٹزرلینڈ کی یاد تازہ ہوگئی، سفیر سوئٹزرلینڈ

سوات میں گھومتے ہوئے اپنے وطن سوئٹزرلینڈ کی یاد تازہ ہوگئی، سفیر سوئٹزرلینڈ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وادی سوات میں قدرتی حسن اپنے عروج پر ہے،سوات میں گھومتے ہوئے اپنے وطن سوئٹزرلینڈ کی یاد تازہ ہوگئی اسلام آباد میں تعینات سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینڈکٹ ڈی سرجات نے وادی سوات کے دورہ کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائت پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے لکھا کہ وادی سوات کا […]

میٹرک کے نتائج کا اعلان کچھ دیر میں، رزلٹ جاننے کیلئے کہاں میسج کرنا ہوگا؟ ایس ایم ایس سروس کا بھی اعلان

میٹرک کے نتائج کا اعلان کچھ دیر میں، رزلٹ جاننے کیلئے کہاں میسج کرنا ہوگا؟ ایس ایم ایس سروس کا بھی اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) میٹرک کے سال 2020 کے نتائج کا اعلان آج (ہفتہ) کی شام پانچ بجے ہونے جارہا ہے اور ایسے میں اپنے متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹس سے آپ نتیجہ دیکھ سکتے ہیں، یس اردو کی ویب سائٹ پر بھی آپ کو لنکس دستیاب ہوں گے۔ اسکے علاوہ شام 05 بجے کے […]

وزیراعظم عمران خان کا شاندار کارنامہ، اپوزیشن کے بعد وزیراعظم اور صدر مملکت کیخلاف قانون سازی کیلئے بل لانے کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان کا شاندار کارنامہ، اپوزیشن کے بعد وزیراعظم اور صدر مملکت کیخلاف قانون سازی کیلئے بل لانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیراعظم عمران خان نے بطوروزیراعظم ایسا کام کردیا کہ اس سے قبل کسی بھی دورحکومت میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی۔ وزیراعظم سے قبل تمام سربراہان مملکت نے اپنی مراعات کو طوالت دینے پرکام کیا اور ممبران پارلیمان کو زیادہ سے زیادہ سہولیات اور آسایشیں اورمراعات فراہم کیں۔ جبکہ وزیراعظم پاکستان نے […]

موٹروے لنک روڈ ریپ کیس ، سی سی پی او لاہور نے مجرم کی گرفتاری کے متعلق اہم سوال پر نیا شگوفہ چھوڑ دیا

موٹروے لنک روڈ ریپ کیس ، سی سی پی او لاہور نے مجرم کی گرفتاری کے متعلق اہم سوال پر نیا شگوفہ چھوڑ دیا

لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) موٹروے لنک روؑ ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد تقریباً دو ہفتے گزر جانے کے باوجود قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی گرفت میں نہ آسکا اور اب پولیس حکام بھی اس معاملے پر خاموش دکھائی دیتے ہیں بلکہ الٹا سوال کرنے پر صحافیوں سے نالاں ہورہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز […]

لاہور پولیس کی جدید ترین تربیت جاری، 2021 تک لاہور پولیس کس شکل میں ہوگی، سی پی او لاہور نے کمر کس لی

لاہور پولیس کی جدید ترین تربیت جاری، 2021 تک لاہور پولیس کس شکل میں ہوگی، سی پی او لاہور نے کمر کس لی

لاہور (ویب ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا کہنا ہے کہ اشتہاری قبضہ گروپ کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے اصل ٹیم آپریشن ونگ ہے، قبضہ گروپ معاشرتی ناسور ہیں، یکم جنوری 2021 تک لاہور پولیس، نیویارک پولیس بن جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی […]

اورنج ٹرین ٹریک پر آگئی، ملک کی پہلی تیز ترین اندرون شہر ٹرین چلانے کیلئے عملہ بھرتی ہوگیا، چیئرمین سی پیک کی خوشخبری

اورنج ٹرین ٹریک پر آگئی، ملک کی پہلی تیز ترین اندرون شہر ٹرین چلانے کیلئے عملہ بھرتی ہوگیا، چیئرمین سی پیک کی خوشخبری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اورنج ٹرین منصوبے کے آغاز کیلئے تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ یہ بات چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹینیٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اورنج ٹرین منصوبہ کا افتتاح جلد کر دیا جائے گا۔ منصوبے کیلئے سٹاف کی بھرتیاں جاری ہیں ، کرائے […]