counter easy hit

افغان امن عمل کیلئے پاکستان اور چین کا تعاون غیر مشروط، دونوں ممالک کے سفیروں میں اتفاق

افغان امن عمل کیلئے پاکستان اور چین کا تعاون غیر مشروط، دونوں ممالک کے سفیروں میں اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے چین کے نمائندہ خصوصی لیوجیان سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں شخصیات کے درمیان افغانستان میں امن کیلئے جاری انٹراافغان مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں سفرانے ایک دوسرے کو اپنے اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ دنوں شخصیات کے […]

خیبرپختونخوا بدل رہا ہے، برطانوی سفیر کا خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے برطانوی حکومت کے عزم کا اظہار

خیبرپختونخوا بدل رہا ہے، برطانوی سفیر کا خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے برطانوی حکومت کے عزم کا اظہار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پہلی مرتبہ پشاور کے دورے پر آکر خوشی محسوس کر رہا ہوں، اسلام آباد میں تعینات برطانوی سفیر کرسچین ٹرنر نے پشاور کا دورہ کیا ۔ جہاں انھوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اوراہم شخصیات کے ساتھ ملاقات کے علاوہ پشاور میوزیم کا بھی دورہ کیا۔ برطانوی سفیر کرسچئن ٹرنر نے اپنے ٹوئٹر جاری […]

ویزا پالیسی میں تبدیلی اور تجارتی سہولیات کی فراہمی پاکستان اور افغانستان کے مابین رابطوں کو بڑھانے اور اقتصادی سرگرمیوں میں اضافے کا باعث بنیں گی, افغان سفیر

ویزا پالیسی میں تبدیلی اور تجارتی سہولیات کی فراہمی پاکستان اور افغانستان کے مابین رابطوں کو بڑھانے اور اقتصادی سرگرمیوں میں اضافے کا باعث بنیں گی, افغان سفیر

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) ویزا پالیسی میں تبدیلی اور تجارتی سہولیات کی فراہمی پاکستان اور افغانستان کے مابین رابطوں کو بڑھانے اور اقتصادی سرگرمیوں میں اضافے کا باعث بنیں گی۔ یہ بات اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں افغانستان کے قائم مقام سفیر رحیم اللہ قطرا سے ملاقات […]

رہا کیے گئے خطرناک طالبان قیدیوں نے پھر ہتھیار اٹھا لیے، افغان عہدیداروں کی دہائی

رہا کیے گئے خطرناک طالبان قیدیوں نے پھر ہتھیار اٹھا لیے، افغان عہدیداروں کی دہائی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت نے طالبان کے جن قیدیوں کو رہا کیا تھا اُن میں سے بعض نے دوبارہ ہتھیار اٹھا لیے ہیں۔یہ بات افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مصالحت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے امریکی کونسل برائے فارن ریلیشن سے آن لائن کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہی ہے۔ ان کا […]