By MH Kazmi on September 28, 2020 accountability, BLACK MAILING, government, name, opposition سٹی نیوز
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری پرعوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ موجودہ حکومت اپوزیشن کو نیب کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 Army Chief, Ayub, committed, make, National, park, prominent, worlds کالم
کالم نگار :اصغرعلی مبارک (اندر کی بات ) پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایات کے بعد ایوب پارک میں جدید سہولیات فراہم کرکے اس پارک کو دنیا کے بہترین پارک میں تبدیل کر دیا گیا ہے اس پارک کو دیکھنے کے لئے اب دنیا بھر کے سیاح اب آنا شروع ہوگئے […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 "Brimstone", ASHIQ HUSSAIN, By, For, Imambargah, issued, SOP'S, TELI MOHALLAH اسلام آباد
*آج مورخہ 27ستمبر2020بمطابق 9صفر المظفر 1422ھ بروز اتوار لائسنس دارانِ مرکزی جلوس چہلمِ امام حسینؑ کی جانب سے بلائے گئے اجلاس جس میں دیگر لائسنس داران، بانیانِ مجالس و جلوس اور ماتمی سالاروں نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس میں حالیہ دنوں میں غیر متعلقہ اور نام نہاد عناصر کیجانب سے شہر کے پُر امن ماحول […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 business, Empire, established, smoking, stopping, women ویڈیوز - Videos, کالم
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) امریکی عاملِ تنويم (ہپنا ٹزم کی ماہر) گریس سمتھ جوکہ وہ شراب نوشی ترک کرنے میں تو کامیاب ہو گئیں مگر سگریٹ نوشی ترک کرنا انھیں ناممکن معلوم ہوتا تھا۔ سنہ 2011 میں جب وہ پچیس برس کی تھیں تو نیویارک میں ذہنی طور پر تھکا دینے والا یعنی چندہ جمع کرنے […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 afghanistan, appreciates, civilian, Dr abdullah ABDULLAH, meet, nato, pakistan, representative, SALAH UD DIN RABBANI, Stefano Pontecorvo, visit بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں امریکی اتحاد نیٹو کے ترجمان نے افغانستان کی اعلیٰ مصالحتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ نیٹو کے ترجمان سٹیفونو پونٹی کوروو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ نیٹو پاکستان اور افغانستان کی طرف […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 diverted, Doha airport, emergency, flights, freighter, landing, Makes, SOME بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قطر کے دارالحکومت دوحہ کے ائرپورٹ پرہنگامی صورتحال کے باعث بین الاقوامی پروازوں کے رخ موڑ دیے گئے۔ قطر ایئرویز کے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ کے ذریعے ملنے والی اطلاع کے مطابق دوحہ ایئر پورٹ پر ایک مالبردار جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ کے باعث چند پروازوں نے جو قطر کے دوحہ ایئرپورٹ […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 1st, embassy, OCTOBER-2, Pak, resume, services, student, Us, visa, will اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کورونا وبا کے باعث مارچ سے بند طلباوطالبات کو ویزوں کا اجراء یکم اکتوبر سے دوبارہ شروع کرینگے۔ اسلام آباد میں واقع امریکی سفارتخانہ اور کراچی میں امریکی قونصل خانہ میں یکم اکتوبر سے سے طلبہ کے لیے ویزا سروسز دوبارہ شروع ہوجائے گی۔ […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 G20, host, saudi arabia, Summit, tomorrow بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی قیادت میں جی 20 ممالک کا اجلاس آئںدہ ماہ ہوگا۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق جی 20 کا سربراہ اجلاس 21 اور 22 نومبر کو ہوگا جس میں رواں سال مارچ میں جی 20 کے اجلاس کے دوران اور اس کے بعد […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 Armenia, Azerbaijan, between, fighting, flares, requested, secretary general, stop, UN, war بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتو نیو گو تریس نے آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان شروع ہونے والی جنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے آذربائیجان اور آرمینیا […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 afghanistan, Chairman, council, Dr abdullah ABDULLAH, high, National, pakistan, reconciliation, welcomes بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد( ایس ایم حسنین) ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اپنے اہم ترین دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، نورخان ایئربیس پر ان کے استقبال کیلئے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد، افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندہ محمد صادق، افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان اور وزرات خارجہ کی افغانستان […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 Abdullah Abdullah, Affairs, Dr, FM, foreign, his delegation, MINISTRY-4, received, SHAH MEHMOOD QRUESHI اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغان اعلیٰ سطحی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورہ پراسلام آباد پہنچ گئے۔ جنھوں نے آج وزارت خارجہ کا دورہ کیا جہاں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انکااور ان کے وفد کا استقبال کیا اور انکے اعزاز میں وزارتِ خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر قومی اسمبلی […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 agreement, government, reach, SEPRATEISTS, UN, wlecomes, yemen بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی زیرنگرانی یمن حکومت اور حوثیوں کے درمیان 1081 قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا،اقوام متحدہ نے یمن میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے دونوں فریقین پرمعاہدے پرعملدرآمد پر […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 arrives, Dr abdullah ABDULLAH, him, islamabad, meets, PM, RAZAK DAWOOD, SPECIAL AID, trade اسلام آباد, سٹی نیوز
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود، افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق، اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران نےڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ […]