By MH Kazmi on September 25, 2020 areas, documentaries, festival, film, Lost ،Karakoram, mountainous, mountains, pakistan, Pakistan، screened, Paris, The Last Mountain بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کے “پیرس فلم فیسٹول” میں پاکستان کے کوہ قرارقرم کے پہاڑی سلسلے پر فلمائی گئی فلموں کی سکریننگ کی گئی ۔ فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق فلمی میلے دودستاویزی فلموں کی نمائش کی گئی ۔ جو کہ فرانس اورپولینڈ کے کوہ پیمائوں اور پیراگلائیڈرزکی […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 accordance, IAEA, IAEA’s, implemented, pakistan, reaffirms, Safeguards, Statute, support, system اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی طرف سے وضع کیے گئے قوانین کے مطابق ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پرسختی سے کاربند ہے۔ ویانا میں پاکستان کے سفیرآفتاب کھوکھر نےبین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے64ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر اپنے […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 council, FM SHAH QURESHI, handed, letter, MUNIR AKRAM, over, pakistan, president, representative, security, UN بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا خصوصی خط سیکورٹی کونسل کے صدر ابدو اباری کے حوالے کردیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے خصوصی ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا مقبوضہ کشمیر کی تازہ […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 airport, CORONA VIRUS, dogs, party, raise, SNIFFING بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پوری دنیا میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کا تیز ترین ذریعہ “سونگھنے والے کتوں” کی صورت میں سامنے آگیا۔کووڈ 19 کو شکست دینے کے اقدامات میں ایک اضافی قدم قرار دیدیا گیا۔ کورونا وائرس کا سونگھ کر سراغ لگانے کی تربیت حاصل کرنے والے کتوں نے فن لینڈ کے ہیلنسکی ایئرپورٹ پر […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 Ambassador, defense, iraq, meet, Minister, production, ZUBAIDA JALAL اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور عراق کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون میں اضافے پر اتفاق کیا گیا۔ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے عراق کے سفیرحامد عباس لافتا نے وزارت دفاعی پیداوار مےں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے معزز مہمان کا خیرمقدم کرتے ہوئے عراقی عوام کےلئے پاکستان کی جانب سے امن […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 Death, government, legislation, open, refused, sentence, start اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت ریپ کیسز سے متعلق سرعام پھانسی کا قانون نہیں لا رہی۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے زیادتی کے مجرم کی سرعام پھانسی کی مخالفت کردی ہے۔ وزیراعظم نے کہا […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 fia, inquiry, involved, journalists, not, says, Shirin Mazari اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی تحقیقات ادارے کی طرف سے صحافیوں کے خلاف تحقیقات کے آغاز کی خبر پرصحافتی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی تشویش کے بعد پاکستان میں انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی معلومات کے مطابق صحافیوں کے خلاف وفاقی […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 ambassadors, DGISPR, foreign, LOC, participated, visit اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک آرمی کی دعوت پرلائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے والے غیر ملکی سفیروں اور عالمی تنظیموں کے نمائندگان نے اپنے تاثرات بیان کیے۔ ترکی کے سفیر احسان مصطفیٰ یاردکل نے دورے کو بہت اہم قرار دیتے ہوئے پاکستان آرمی ۔ اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 children, diplomat, firing, forces, foreign, Indian, injured, LOC, office, senior, summoned, women اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لائن آف کنٹرول کے بروح سیکٹر میں 24ستمبر کو قابض بھارتی افواج کی طرف سے بلااشتعال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں دو بیگناہ شہری شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان دفتر […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 among, Cooperation, Founder's, Islamic, organization, pakistan اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیائے اسلام کودرپیش کسی بھی قسم کے مسائل کے حل کیلئے اسلامی تعاون تنظیم مشترکہ حکمت عملی کے تحت ملکرکام کرنے کیلئے بہترین فورم ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم کی گولڈن جوبلی کے موقع پر تنظیم کے آن لائن اجلاس سے اسلام آباد میں ویڈیولنک کے ذریعے […]
By MH Kazmi on September 24, 2020 afghanistan, Chinese, Cooperation, CORRESPONDENCE, discussed, mutual, Pakistani, Peace, process, Special اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے چین کے نمائندہ خصوصی لیوجیان سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں شخصیات کے درمیان افغانستان میں امن کیلئے جاری انٹراافغان مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں سفرانے ایک دوسرے کو اپنے اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ دنوں شخصیات کے […]
By MH Kazmi on September 24, 2020 ABOUT COOPERATION, british, CHRISTIAN TURNER, express, government, High Commissioner, KPK, OF BRITISH, Views اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پہلی مرتبہ پشاور کے دورے پر آکر خوشی محسوس کر رہا ہوں، اسلام آباد میں تعینات برطانوی سفیر کرسچین ٹرنر نے پشاور کا دورہ کیا ۔ جہاں انھوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اوراہم شخصیات کے ساتھ ملاقات کے علاوہ پشاور میوزیم کا بھی دورہ کیا۔ برطانوی سفیر کرسچئن ٹرنر نے اپنے ٹوئٹر جاری […]
By MH Kazmi on September 24, 2020 afghan, Ambassador, ASAD QAIDER, assembly, meet, National, RAHIM ULLAH QATRA, speaker اسلام آباد
اسلام آباد (اصغر علی مبارک) ویزا پالیسی میں تبدیلی اور تجارتی سہولیات کی فراہمی پاکستان اور افغانستان کے مابین رابطوں کو بڑھانے اور اقتصادی سرگرمیوں میں اضافے کا باعث بنیں گی۔ یہ بات اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں افغانستان کے قائم مقام سفیر رحیم اللہ قطرا سے ملاقات […]
By MH Kazmi on September 24, 2020 Abdullah Abdullah, afghanistan, against, have, prisoners, released, says, started, taliban, war بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت نے طالبان کے جن قیدیوں کو رہا کیا تھا اُن میں سے بعض نے دوبارہ ہتھیار اٹھا لیے ہیں۔یہ بات افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مصالحت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے امریکی کونسل برائے فارن ریلیشن سے آن لائن کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہی ہے۔ ان کا […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 Committee, dissolved, Nayyar Hussain Bukhari, opposition, Rahbar, says اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کے بعد اپوزیشن اتحاد کو نئے خطوط پراستوار کرنے کیلئے حکمت عملی پرکام شروع ہوگیا ، اس حوالے سے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کو ختم کر کے نئی کمیٹی تشکیل دی جائیگی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل نیر حسین بخاری نے اپنے بیان میں کہا […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 Ambassador, bilateral, discussed, foreign, IRANI, meet, office, pakistan, relations, spokesperson, ZAHID HAFEEZ CH اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان کے فلسطینی عوام کے دفاع اورایران کے جوہری پروگرام پرتعمیری موقف پروزیراعظم پاکستان کے مشکور ہیں، یہ بات پاکستان میں تعنیات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری سے ملاقات کے دوران کہی، اس موقع پر دونوں شخصیات کے درمیان دونوں ممالک […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 23, Army, awards, Chairman, Committee, disseminated, GEN NADEEM RAZA, Joint, officers, Pakistani, scientists, staff, three اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں تینوں مسلح افواج سے تعلق رکھنے والی 3 خواتین سمیت 23 سائنسدانوں کو ایوارڈز دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضانے ایوارڈز تقسیم کیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 pakistanis, PIA, return, saudi arabia, september, spokesperson, till اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی ائرلائن کی سعودیہ کیلئے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی تمام شہروں میں ٹکٹس کی بکنگ میں غیرمعمولی اضافے کے باعث ائرلائن عملہ کیلئے مشکلات پیدا ہوگئیں۔ سعودی عرب حکومت کی طرف سے کورونا وباء کے دوران سعودیہ میں مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں میں کی گئی توسیع کی مدت کا […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 kashmir, raised, RAJAB TAYYIB ERDGON, Turk-President, UN, voice بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کرائی ہے۔اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کے اجلاس سے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اب […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 Investigation, KHYBER PAKHTOONKHAWA, molana fazal ur rahman, NAB, summoned اسلام آباد
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن قومی احتساب بیورو کے رڈار پر آگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب ہیڈکوارٹرز نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف آمدن سے زاید اثاثے رکھنے کے الزام میں تحقیقات کیلیے نیب خیبرپختونخواہ کو احکامات جاری کردیے ہیں ۔جہاں مولانا فضل الرحمان کیخلاف تحقیقات کیلیے انھیں […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 Army, calculated, chief, fire, GEN BAJWA, jhelum, Performance, range, Tank, visited, VT4 اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)الخالد کے بعد چین کا تیار کردہ وی ٹی فور ٹینک پاکستان کے دفاع میں ایک شانداراضافہ ہے۔ یہ بات چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فیلڈ فائرنگ رینج جہلم کے دورے کے موقع پر کہی جہاں انہوں نے پاک فوج کے جوانوں کی جنگی مشقوں کا جائزہ لیا۔ […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 ANSAR ABBASI, By, clip, Criticism, exercise, faces, famous, journalist, on, PTV, sharing, Telecasted, women, Worst اسلام آباد
پاکستان کے صحافی انصار عباسی نے پیر کو سرکاری ٹیلی ویژن ‘پی ٹی وی’ پر ایک خاتون کے ورزش کرنے کی ویڈیو کو ٹوئٹر پر شیئر کیا اور وزیرِ اعظم عمران خان، عاصم سلیم باجوہ اور شبلی فراز سے استفسار کیا کہ ‘کیا یہ پی ٹی وی ہے؟’ تب سے پاکستانی سوشل میڈیا پر اس […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 afghanistan, Ambassador, Doha, embassy, H.E Ambassador Abdul Hakim Dalili, pakistan, Syed Ahsan Raza Sha, today, welcomed اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں متعین افغان سفیر عبدالحکیم دلیلی نے پاکستانی سفارتخانہ کا دور کیا۔ اس موقع پر سفیر پاکستانی سید احسن رضا نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں شخصیات نے افغان امن مذاکرات […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 Dr. Hathal bin Hamoud Al-Otaibi, Hamad Obaid Ibrahim Al Zaabi, his, IIUI, office, president, received, the Ambassador, today, United Arab Emirates اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم الزعابی نے نجی یونیورسٹی کا دورہ کیا اور متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کی جانب سے ”صاف ہاتھ سب کیلئے“ کے عنوان سے جاری مہم کے سلسلے میں جامعہ کے نیو کیمپس میں ہینڈ سینیٹائزرز انتطامیہ کے حوالے کئے۔قبل ازیں سفیر امارات […]