counter easy hit

چین میں زیرتعلیم طلبا واپسی کیلئے بے چین، ڈگریاں اور تعلیم دائو پرلگ گئی، دفترخارجہ نے بیجنگ سے رابطہ کرلیا

چین میں زیرتعلیم طلبا واپسی کیلئے بے چین، ڈگریاں اور تعلیم دائو پرلگ گئی، دفترخارجہ نے بیجنگ سے رابطہ کرلیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ چین میں زیر تعلیم تقریباً 5000 پاکستانی طلبا کی چینی جامعات میں واپسی کیلئے بیجنگ سے رابطے میں ہے، یہ بات وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی طلبا کورونا وائرس کے باعث غیرملکیوں کے داخلے پر سفری پابندیوں کی […]

وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا، معید یوسف

وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا، معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا کیونکہ یہ اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بات قومی سلامتی ڈویژن کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے ہفتے کو اسلام آباد میں اقتصادی رسائی کے مشاورتی گروپ کے پہلے اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔ ان […]

بہت شکریہ عامر خان، برطانوی ہائی کمشنر کا اہلیہ کے ہمراہ عالمی شہرت یافتہ باکسر کے ساتھ ملاقات میں خراج تحسین

بہت شکریہ عامر خان، برطانوی ہائی کمشنر کا اہلیہ کے ہمراہ عالمی شہرت یافتہ باکسر کے ساتھ ملاقات میں خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) “بہت شکریہ عامر خان”اسلام آباد میں متعین برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی پاکستان آمد پر انکا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں باکسنگ واپس لانے اور لاکھوں پاکستانی اوربرطانوی نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے مسحور کرنے کا شکریہ۔انھوں […]

ترک حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئےسخت قوانین نافذ کردیئے

ترک حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئےسخت قوانین نافذ کردیئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی میں سوشل میڈیا کو مکمل طور پر کنٹرول کرنے کیلئے ترک صدر طیب اردوان نے سخت قوانین نافذ کردیئے ہیں۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک پارلیمنٹ نے یہ قوانین جولائی میں منظور کیے تھے جن کا اطلاق حکومتی حکم کے بعد یکم اکتوبر سے ہوگیا ہے۔ ان قوانین کے […]

اسرائیلی موساد کے سربراہ کا دورہ بحرین ،انٹیلی جنس حکام سے بات چیت

اسرائیلی موساد کے سربراہ کا دورہ بحرین ،انٹیلی جنس حکام سے بات چیت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے چیف نے بحرین کا دورہ کیا اور منامہ میں اس چھوٹی خلیجی ریاست کے اعلیٰ سکیورٹی عہدے داروں سے بات چیت کی ہے۔بحرین کے سرکاری میڈیا کے مطابق موساد چیف کوہن نے بحرین کی نیشنل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ عادل بن خلیفہ الفاضل اور […]

جوبائیڈن نے “انشااللہ” کہا ، امریکی عوام میں نئی بحث چھڑ گئی

جوبائیڈن نے “انشااللہ” کہا ، امریکی عوام میں نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی انتخابات کے دوران ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ویڈیو میں جوبائیڈن صدارتی مباحثے کے دوران عین اس وقت’انشاء اللہ‘ کا لفظ استعمال کیا جب ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ٹیکس گوشواروں سے متعلق بتا رہے تھے۔ سوشل […]

ہندوستان باز نہ آیا، چین سے ملحق سرحد پر فوجی کارروائی کیلئے سرنگ بناڈالی

ہندوستان باز نہ آیا، چین سے ملحق سرحد پر فوجی کارروائی کیلئے سرنگ بناڈالی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کیطرف سے چین سے منسلک متنازع سرحد پر بھارتی فوجوں کی تیز تر رسائی کیلیےکو ہمالیہ سے ملانے والی سرنگ کا افتتاح کر دیا گیا.وزیراعظم نریندرمودی نے افتتاح کیا.غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہمالیہ سرنگ کے افتتاح کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ […]