By MH Kazmi on October 11, 2020 headed, JHANGI SYEDAN, QAZI MASOD, Sanitation, work اسلام آباد
اسلام آباد (سٹی رپورٹر)ادات ٹاؤن جھنگ سیداں میں سماجی شخصیت قاضی ساجد مسعود کے زیرانتظام اپنی مدد آپ کے تحت گلی قاضی جنرل سٹور میں سیوریج لائن بچھانے کے کام کا افتتاح کردیا گیا ہے. وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کاقدیمی نواحی علاقہ جھنگ سیداں محلہ سادات بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ سہولتوں کی عدم فراہمی […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 (Islamabad/Rwp), caught, R.A BAZAR, robbers-at, school., teacher اسلام آباد
اسلام آباد (کرائم رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ پبلک سکول نمبر 3 بوائز سیکنڈ شفٹ چکلالہ راولپنڈی کے سینئر ٹیچر محمد اشفاق نے رہزنی کی واردات کی کوشش ناکام بنادی دونوں ڈاکو حوالہ پولیس کردیئے تفصیلات کے مطابق ایف جی پبلک سکول نمبر 3 بوائز سیکنڈ شفٹ چکلالہ راولپنڈی کے سینئر ٹیچر محمد اشفاق نے تھانہ آر اے […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 ANNIVERSARRY, DARBAR SHA CHAN CHIRAGH, held, SHAHEEDMAZHAR ALI MUBARAK اسلام آباد
”شمع سے شمع جلے سلسلہ جاری رہے” راولپنڈی(پر یس ریلیز)پاکستان کے نامور اسلامی اسکالر علامہ سید محسن علی نقوی خطیب مسجد سخی شاہ چن چراغ راولپنڈی نے شہید تحفظ عزاداری مظہر علی مبارک شہید کی ایصال ثواب کے سلسلہ میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ھے کہ شہدائے کربلا کی قربانی اسلام پر […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 370, article, china, help, kashmir, REINSTATE, will بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے چیٔرمین فاروق عبداللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو کبھی قبول نہیں کیا اور اسکی مدد سے خصوصی حیثیت دوبارہ بحال ہوگی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 afghanistan, AMBBASADOR, Chairman, GULBADIN HIKMAT YAR, HIZB E ISLAMI, MANSOOR AHMAD KHAN, meet, pakistan اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں متعین پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے حزب اسلامی کے قائد گلبدین حکمت یار کیساتھ ملاقات کی۔ سفیر منصور احمد خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ گلبدین حکمت یار کے ساتھ ملاقات ایک اعزاز ہے۔ انکے ساتھ افغانستان میں مستقل قیام امن اور برادرانہ تعلقات کے […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 adviser, alongwith, Ansar Burney, Athens, Azhar Javaid, Brigadier, Dimitrios DAVALOS, discussed, expert, former, General, Hellenic, Human, met, Nations, police, rights, Syed Asheer, trafficking, United اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق وفاقی وزیر اوراقوام متحدہ کے ماہر برائے انسانی حقوق اور انصار برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین انصار برنی بیرون ممالک قید پاکستانی تارکین وطن کی امداد کیلئے پہنچ گئے ، انھوں نے یونان میں قید پاکستانی غیرقانونی تارکین وطن سے ملاقات کی اور ان کی حالت زار پرتشویش کا اظہار […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 afghan, children, home, into, pakistan, return, Smuggled, ten بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان سے اغوا کر کے پاکستان لائے جانے والے 10 افغان بچے پشاور میں افغان قونصلیٹ نے تحویل میں لے لیے، تمام بچے ایک ہفتے کے اندر اپنے والدین کے پاس پہنچ جائینگے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ نے بچوں کی سمگلنگ کے معاملے سے اظہار لاتعلقی […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 agreement, Armenia, Azerbaijan, Ceasefire, continue, despite, fight بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ماسکو میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی موجودگی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فائربندی کا معاہدے کے چند گھنٹے بعد ہی دونوں ملکوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کا آغاز ہوگیا۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق آرمینیائی گولہ باری سے آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گنجہ میں سات لوگ ہلاک اور […]
By MH Kazmi on October 11, 2020 afghan, Donald Trump, elections, Hopeful, president, taliban, victory بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان طالبان نے انٹراافغان مذاکرات میں متحرک کرداراداکرنے کے بعد عالمی سفارتکاری میں بھی بھرپور حصہ لینا شروع کردیا ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخاب میں کامیابی اور ان کی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان […]