counter easy hit

پنڈورہ کے مکینوں کو پانی کی شدید کمی کا سامنا،واسا کینااہلینے جینا دوبھر کردیا

پنڈورہ کے مکینوں کو پانی کی شدید کمی کا سامنا،واسا کینااہلینے جینا دوبھر کردیا

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)یونین کونسل 17 اور 18 پنڈوڑہ کے علاقے میں مین ٹیوب ویل کی موٹرآئے روز جل جانے سے اہل علاقہ کو پانی کی شدید قلت کاسامنا کرنا پڑرہا ہے، واسا حکام کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کے باوجود توجہ نہیں دی جارہی ہے، معززین علاقہ محمدمحسن عزیز ،نافع خلیل،حسن مجتبی،حاشر محمود،آریز […]

قطر،اٖفغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز

قطر،اٖفغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز

قطر میں افغان حکومت اور طالبان کی مذاکراتی ٹیموں نے اختلافی موضوعات پر اپنے مذاکرات دوبارہ شروع کر دیے ہیں۔افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان احمد نادر نادری نے خبر دی ہے کہ فریقین نےاختلافی مسائل پر اپنے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے۔افغان […]

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان سے پاکستان میں عرب جمہوریہ مصر کے سفیر کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان سے پاکستان میں عرب جمہوریہ مصر کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مصر پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے گہری دلچسپی رکھتا ہے۔یہ بات وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عمر ایوب خان سے اسلام آباد میں متعین مصر کے سفیر طارق محمد حسین نے خصوصی ملاقات میں کہی ۔ ملاقات میں دونوں شخصیات نے قابل تجدید توانائی منصوبوں میں کاروباری […]

پاکستان اور برطانیہ کے مابین اسلحہ کنٹرول ، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ سے متعلق باہمی مشاورت کا پانچواں مرحلہ منعقد ہوا،ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور برطانیہ کے مابین اسلحہ کنٹرول ، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ سے متعلق باہمی مشاورت کا پانچواں مرحلہ منعقد ہوا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ میں پاک برطانیہ اسلحہ کنٹرول، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ سے متعلق باہمی مشاورت کا پانچواں مرحلہ منعقد ہوا،فریقین نے کثیرالجہتی شعبوں میں مزید ہم آہنگی بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل اسلحہ کنٹرول اور اسلحہ محمد کامران اختراور […]

پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن میں اٹھائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن میں اٹھائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا ممبر بننے کے بعد پاکستان بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ بھرپور طریقے سے اٹھائے گا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کمیشن کونسل کے […]