counter easy hit

27 فروری 2019 بھارت کے خلاف پاکستانی فتح کا دن تھا، مزید ثبوت سامنے آگئے

27 فروری 2019 بھارت کے خلاف پاکستانی فتح کا دن تھا، مزید ثبوت سامنے آگئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کی طرف سے پلوامہ حملے کے بعد نام نہاد سرجیکل سٹرائیک کے بعد 27 فروری 2019 کو بھارتی فضائیہ کی عبرتناک شکست کے مزید ثبوت سامنے آگئے۔ پاکستانی شاہینوں کی بھارتی فضائیہ پر واضح فتح کو متنازعہ بنانے والے حالیہ سیاسی بیانات کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے مزید […]

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وائرس کی دوسری لہرمیں شدت کے بعد بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے اقدامات کے پیش نظر نئی ٹریول ایڈوائزری میں سی اے اے نے مسافروں کی سہولت کے لیے 7 ٹیسٹوں کو پی […]

پہلی کورونا ویکسین،دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کو لگا دی گئی

پہلی کورونا ویکسین،دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کو لگا دی گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وبا سے بچائو کی ویکسین نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کو لگائی گئی ہے۔ اماراتی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ ’اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے اور سب کو خیر […]

فرانس میں مقیم مسلمان فرانس کےخلاف بین الاقوامی بائیکاٹ مہم کی مخالفت میں سامنے آگئے

فرانس میں مقیم مسلمان فرانس کےخلاف بین الاقوامی بائیکاٹ مہم کی مخالفت میں سامنے آگئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)فرانس میں مقیم مسلمان فرانس کےخلاف بین الاقوامی بائیکاٹ مہم کی مخالفت میں سامنے آگئے۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق فرانس کی تین بڑی مساجد اور متعدد مسلم تنظیموں کی طرف سے دہشت گردی کے ساتھ ساتھ فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ کرنے کی مذمت کی گئی ہے۔ مذہبی ہم آہنگی کے لیے جو […]

السلام وعلیم آئرن برادر، پاکستان میں چین کے نئے سفیر کا پہلا پیغام

السلام وعلیم آئرن برادر، پاکستان میں چین کے نئے سفیر کا پہلا پیغام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دینا میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔ یہ بات پاکستان میں چین کے نئے سفیر نونگ رنگ نے اپنا سفارتی منصب سنبھالنے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے پہلا ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ۔انھوں نے اپنے ٹوئٹر […]

افغان خطے دیگر ممالک کیلئے مقابلے کا میدان بن گیا، مودی گریٹر انڈیا کیلئے افغانستان پرقبضہ چاہتا ہے، افغان سینیٹر

افغان خطے دیگر ممالک کیلئے مقابلے کا میدان بن گیا، مودی گریٹر انڈیا کیلئے افغانستان پرقبضہ چاہتا ہے، افغان سینیٹر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان خطے دیگر ممالک کیلئے مقابلے کا میدان بن گیا۔ مودی سمجھتا ہے گریٹر انڈیا کا خواب پاکستان افغانستان بنگلہ دیش پر تسلط کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتا ہے دوحہ مذاکرات نتیجہ خیر ثابت ہوں، لیکن یہ معاملہ سادہ اور آسان نہیں۔ افغان نیشنل پارٹی کے چیئرمین سینیٹر عبدالطیف نے […]

بوسنیا کے صدر دو روزہ دورہ پاکستان پربدھ کو پہنچیں گے

بوسنیا کے صدر دو روزہ دورہ پاکستان پربدھ کو پہنچیں گے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بوسینیا ہرزیگوینیا کے چئیرمین آف پریذیڈنسی سیفک ڈزافروچ دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق بوسینیا ہرزیگووینا کے چئیرمین آف پریذیڈنسی کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی پاکستان کے دورے پر آئیگا۔ بوسنیا کے صدر اپنے دورہ کے […]

کنٹرول لائن فائرنگ پر سینئر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، کنٹرول لائن پرحالات خراب کرنے کی بھارتی کوشش پر احتجاج کیا گیا

کنٹرول لائن فائرنگ پر سینئر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، کنٹرول لائن پرحالات خراب کرنے کی بھارتی کوشش پر احتجاج کیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قابض بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ پر وزارت خارجہ کی طرف سے شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کی مذمت کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینئر […]

بلاول بھٹو کراچی میں باکسنگ چیمپئن میں عثمان وزیر کو سپورٹ کرنے جائینگے

بلاول بھٹو کراچی میں باکسنگ چیمپئن میں عثمان وزیر کو سپورٹ کرنے جائینگے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔سندھ حکومت ہر ممکن عثمان وزیرکو سپورٹ کریگی۔ یہ بات چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت میں ملاقات کیلئے آنے والے ایشین باکسنگ چیمپئن سے کہی۔ملاقات میں بلاول بھٹو نے عثمان وزیر کو ایشین باکسنگ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی […]

افغانستان سے سکیورٹی فورسزپر حملہ ، ایف سی کا جوان شہید، 2زخمی

افغانستان سے سکیورٹی فورسزپر حملہ ، ایف سی کا جوان شہید، 2زخمی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک افغان بارڈر پر دونوں ملکوں کے درمیان امن و امان کی فضا پر دہشتگردوں نے بیہانک حملہ کردیا۔ بلوچستان میں ژوب کے علاقے منزاکئی میں افغانستان کی جانب سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق افغانستان کی […]

آرمی چیف کا ایف ڈبلیو او ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، مختلف منصوبوں‌ پر بریفنگ

آرمی چیف کا ایف ڈبلیو او ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، مختلف منصوبوں‌ پر بریفنگ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی صلاحتیں قابلِ ستائش، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ یہ بات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایف ڈبلیو او کے ہیڈکوارٹر کے دورے کے موقع پر کہی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایف […]

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 45 سالہ بزرگ شہری زخمی ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 45 […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا پاکستان اور یورپی یونین سٹیرٹیجک مذاکرات کے پانچویں دور سے خطاب

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا پاکستان اور یورپی یونین سٹیرٹیجک مذاکرات کے پانچویں دور سے خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور یورپی یونین کے مابین مختلف باہمی دلچسپی کے شعبوں میں اعلی سطحی روابط کا تسلسل، خوشگوار دو طرفہ تعلقات کا مظہر ہیں،کورونا عالمی وبائی چیلنج سے موثر انداز میں نمٹنے کیلئے عالمی سطح پر مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان […]

جب صحافیوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے تو معاشرے کو اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، انتونیو گوتریس

جب صحافیوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے تو معاشرے کو اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، انتونیو گوتریس

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جب صحافیوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے تو معاشرے کو اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔ اگر ہم صحافیوں کا تحفظ نہیں کرتے ہیں تو معلومات کے حصول اور ثبوت پر مبنی فیصلے کرنے کی ہماری صلاحیت میں بہت زیادہ رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے سیکرٹری […]

توہین آمیز خاکے: زلفی بخاری کا یورپی اخباروں میں اہم ترین آرٹیکل، یورپی ممالک سے بڑا مطالبہ

توہین آمیز خاکے: زلفی بخاری کا یورپی اخباروں میں اہم ترین آرٹیکل، یورپی ممالک سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حضور ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی اور خاکوں کے معاملے پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے یورپی اخباروں میں ایک اہم آرٹیکل لکھا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق زلفی بخاری کے آرٹیکل میں توہین کے معاملے کی حساسیت اور مسلم امہ کے جذبات کو ٹھیس […]

پاکستان کی ویانا میں دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت

پاکستان کی ویانا میں دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گرد حملے قابل مذمت پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، […]

جرمن چانسلر انجیلا مارکل نے ویانا حملے کی مذمت کرتے ہوئے پھر اسلام کو دہشتگردی کیساتھ جوڑ دیا

جرمن چانسلر انجیلا مارکل نے ویانا حملے کی مذمت کرتے ہوئے پھر اسلام کو دہشتگردی کیساتھ جوڑ دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ سمیت عالمی راہنمائوں نے ویانا میں دہشتگردی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔ فرانس کے صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ آسٹریا کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ویانا حملے پر تشویش کا اظہار […]

امریکہ نےگند ھارادور کےنوادرات پاکستان کو واپس کردیئے

امریکہ نےگند ھارادور کےنوادرات پاکستان کو واپس کردیئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکہ اورپاکستان کے درمیان پاکستان سے چوری ہونے والے دوسری صدی کے گندھارا دور کے بیش قیمت نوادرات کی واپسی کا معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے کے تحت امریکہ نےگند ھارادور کے چوری ہونے والے نوادرات پاکستان کو واپس کردیئے ۔ دوسری صدی کے بدھا دور کے یہ نوادرات پاکستان کے حوالے کرنے […]

خارجہ محاذ پر درپیش چیلنجزسے نمٹنے کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لانا ہوں گی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایتھوپیا کیلئے نامزد سفیرسے ملاقات میں گفتگو

خارجہ محاذ پر درپیش چیلنجزسے نمٹنے کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لانا ہوں گی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایتھوپیا کیلئے نامزد سفیرسے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کو عصر حاضر میں خارجہ محاذ پر بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کیلئے ہمیں اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لانا ہوں گی۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایتھوپیا کیلئے نامزد سفیرسید شوذب عباس سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ جنہوں نے منگل […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت حملے کی مذمت

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت حملے کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ آسٹریا کے شہر ویانا میں دہشت گردی اوربے گناہ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات انتہائی افسوس ناک ہیں […]