By MH Kazmi on November 5, 2020 Cooperation, link, organization, participate, PM IMRAN KHAN, SHGHAI, through, video, will اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے وزیراعظم عمران خان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے ورچوئل اجلاس میں شرکت کیلئے باضابطہ دعوت دے دی ہے۔واضح رہے کہ کورونا کی دوسری لہرکے باعث اجلاس ورچوئل انداز میں منعقد ہوگا۔ دیگر راہنمائوں کی طرح وزیراعظم عمران خان بھی سربراہ اجلاس میں بذریعہ ویڈیولنک […]
By MH Kazmi on November 5, 2020 against, EMANUEL MAKARON, extremism, fighting, NOT ISLAM, says اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کے صدر ایمانوائل ماماکروں گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے اپنے متنازعہ بیانات پر عالمی رد عمل کے بعد اپنے موقف کی وضاحتیں دے رہے ہیں۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک ‘اسلام نہیں بلکہ شدت پسندی’ کے خلاف لڑائی لڑ رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے […]
By MH Kazmi on November 5, 2020 election, humiliated, iran, khamnaie, leader, Supreme, United States اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران میں انتخابات کے دوران ہنگاموں اور جمہوری عمل پر امریکی حکومت اور میڈیا کی طرف سے ماضی میں کیے گئے بھرپور طنز کا جواب’ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے امریکہ میں انتخابات کو تماشہ قرار دے دیا۔آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا میں صدارتی انتخاب کے بعد […]
By MH Kazmi on November 5, 2020 against, baseless, categorically, Corridor, fallacious, government, Indian, Kartarpur Sahib, pakistan, Propaganda, rejects اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی حکومت کی طرف سے بدنیتی پر مبنی پراپیگنڈا امن راہدری کو بدنام کرنے کی کوشش ہے ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کرتار پور پر راہداری کے خلاف بھارتی پراپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گردوارہ کرتار پور صاحب کے معاملات کو پربھاندک کمیٹی سے لیکر کر پراجیکٹ مینجمنٹ […]
By MH Kazmi on November 5, 2020 22 trn USD, 3rd, Ambassador, china, Chinese, coming, decade, estimated, Expo, import, international, Nong Rong, pakistan, top, Total اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلام آباد میں متعین چین کے سفیر نونگ رونگ نے صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے “چائینہ عالمی درآمدی ایکسپو ” کے افتتاحی سیشن میں عمدہ ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپو میں پاکستان کی شرکت قابلِ ستائش ہے ۔ ان کا کہنا […]
By MH Kazmi on November 5, 2020 new, pakistanis, saudi, started, visas اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی عرب میں کورونا کی پہلی لہر کے دوران سفری پابندیوں کی وجہ سے سفارتخانے کی طرف سے پاکستانیوں کے منسوخ کیے گئے ویزوں کے دوبارہ اجراءکا آغازہوگیا۔سعودی عرب کے سفارت خانے کی جانب سے تمام ریکروٹنگ ایجنسیز اور اوورسیز پاکستانیز ایپملائمنٹ پروموٹرز کو جاری کیے گئے ہدایت نامے میں کہا گیا […]
By MH Kazmi on November 5, 2020 Army, CLOTHS, hot, Indian, Ladakh, provide, soldiers, United States اہم ترین, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکہ نے لداخ کی شدید ترین سردی کا مقابلہ کرنے کیلئے خاص طور پر ڈیزائن کیے گئے فوجی لباس بھارتی فوج کو دے دیئے۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے بھارتی میڈیا کو بعض تصاویر جاری کی ہیں جس میں لداخ میں تعینات ایک بھارتی فوجی کو سفید رنگ […]
By MH Kazmi on November 5, 2020 BANS, belgium, china, citizens, others, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت کے بعد چین نے متاثرہ ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی اور امریکا، فرانس اور جرمنی کے شہریوں سے چین آمد پر صحت سے متعلق اضافی ٹیسٹ کے نتائج دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]
By MH Kazmi on November 5, 2020 Chairman, foreign, Foreign Minister, meet, office, RAJA NAJABAT HUSSAIN, shah mehmood qureshi, TEHREEK E KHUD ARADIAT, today اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے،پاکستان کشمیریوں کے جائز حق، حق خود ارادیت کے حصول تک ان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی معاونت جاری رکھے گا۔یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین […]
By MH Kazmi on November 5, 2020 Ambassador, Chinese, meet, NONANG RUNG, shah mehmood qureshi اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور چین کے مابین برادرانہ تعلقات اور لازوال دوستی پوری دنیا کیلئے ایک مثال ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستان میں چین کے نئے سفیر نونگ رونگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی،انہوں نے جمعرات کو وزارتِ خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں […]