counter easy hit

نیوزی لینڈ: جسینڈا آرڈرن نے دوسری مدت کیلئے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھال لیا

نیوزی لینڈ: جسینڈا آرڈرن نے دوسری مدت کیلئے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھال لیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)انتہا پسندی کیخلاف مضبوط موقف اوراصلاحات کیلئے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والی نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے تاریخی فتح حاصل کرنے کے بعد دوسری مدت کے لیے اپنا منصب سنبھال لیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے انتخابات کے حتمی نتائج کے مطابق […]

سی پیک کا فیز 2 سی پیک اتھارٹی کے تعاون کے لحاظ سے اعلیٰ معیار کا حامل ہے، چینی سفیر کی عاصم باجوہ سے ملاقات

سی پیک کا فیز 2 سی پیک اتھارٹی کے تعاون کے لحاظ سے اعلیٰ معیار کا حامل ہے، چینی سفیر کی عاصم باجوہ سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے اسلام آباد میں چین کے نئے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔اس موقع پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کو انتہائی حوصلہ افزاء قرار دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک اتھارٹی کا کام قابلِ ستائش […]

مولانا فضل الرحمن, پی پی اور مسلم لیگ ن میں تضاد ختم کرنے کیلئے متحرک

مولانا فضل الرحمن, پی پی اور مسلم لیگ ن میں تضاد ختم کرنے کیلئے متحرک

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے حالیہ بیانات اور تضادات سامنے آنے کے بعد متحرک ہوگئے ہیں۔ جمعیت کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے آئندہ پی ڈی ایم اجلاس […]

جرمنی: دہشت گردانہ حملوں کے خلاف مسلمانوں کی پرامن ریلی

جرمنی: دہشت گردانہ حملوں کے خلاف مسلمانوں کی پرامن ریلی

ویانا اور نیس میں دہشتگرادانہ حملوں کے تناظر میں جرمن مسلم قیادت نے جمعہ 6 نومبر کو ایک پر امن ریلی کا اعلان کیا ہے۔ سینٹرل کونسل فار مسلمز کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ چرچ کے بشپز اور یہودی ربی بھی اس ریلی سے خطاب کریں گے۔ جرمنی میں مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم […]

ویانا میں پاکستان اور فلپائن کے درمیان تعاون اور شراکت داری میں اضافے پراتفاق

ویانا میں پاکستان اور فلپائن کے درمیان تعاون اور شراکت داری میں اضافے پراتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آسٹریا میں پاکستان کے سفیر آفتاب احمد کھوکھر نے آسٹریا میں فلپائن کی سفیر اور جی 77 کے ویانا چیپٹر کی چیئرپرسن ماریہ نیٹ ویڈاڈ سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد اپنے ٹوئٹر پیغام میں سفیر آفتاب احمد کھوکھر نے کہا کہ ملاقات بہت مفید رہی ۔ ملاقات میں سفیر […]

کورونا عالمی وبائی چیلنج کے باوجود زرمبادلہ کی شرح میں اضافہ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے،مخدوم شاہ محمود قریشی

کورونا عالمی وبائی چیلنج کے باوجود زرمبادلہ کی شرح میں اضافہ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے،مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا عالمی وبائی چیلنج کے باوجود زرمبادلہ کی شرح میں اضافہ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ جنہوں نے جمعہ کو ان سے ملاقات […]