By MH Kazmi on November 7, 2020 Chief Organizer Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), For, France, malik abid, period, president, pti, reinstated, remaining تارکین وطن
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کا انتہائی معتبر نام اور ہردلعزیز راہنما ملک عابد تنظیم کے صدر برقرار رہیں گے، تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قائمہ کمیٹی برائے احتساب و ڈسپلن کی اپیلیٹ کمیٹی ان کیخلاف ایس سی اے ڈی یورپ کی […]
By MH Kazmi on November 7, 2020 agreement, Ambassador, between, enterprise, Moin ul Haque, pakistan, signing, witnesses, Xinjiang اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیجنگ میں پاکستان اور سنکیانگ انٹرپرائزیز کے درمیان معاہدے طے پاگیا۔ اس موقع پر سفیر پاکستان، متعلقہ چینی وزارتوں اور کمیشن کے عہدیداروں ، متعلقہ قومی بزنس ایسوسی ایشنوں کے نمائندوں اور کاروباری افراد نے پاکستان اور ایکس پی سی سی کے ایک انٹرپرائز کے مابین بی ٹو بی معاہدوں پر […]
By MH Kazmi on November 7, 2020 decreased, international, LIRA, market, Turkish, value بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ترکی کواقتصادی مسابقت کے باعث قومی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد صدر رجب طیب اردوان نے سینٹرل بنک آف ترکی کے گورنر کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ایردوآن نے ابھی حال ہی میں کہا تھا کہ ترکی کو ‘شرح سود، کرنسی کی شرح تبادلہ […]
By MH Kazmi on November 7, 2020 2020, afghan, afghanistan, decreasing, during, number, refugees, return بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغانستان امن مذاکرات کے بعد تشدد میں کمی اور اقوام متحدہ کی طرف سے افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے حوصلہ افزا اقدامات کے باوجود رواں سال افغان مہاجرین کی واپسی میں نمایاں کمی آئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں رواں سال […]
By MH Kazmi on November 7, 2020 Bangladesh, first, Islamic, opened, school., TRANSGENDER اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جنوبی ایشیا میں خواجہ سرائوں کو عام لوگوں کی طرح حقوق اور تمام سہولیات مہیا کرنے کیلئے جاری کوششوں میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے۔ حال ہی میں جنوبی ایشیا کے آبادی کے لحاظ سے دوسرے بڑے مسلم ملک بنگلادیش میں پہلی بار تیسری جنس کے افراد کے لیے اسلامی تعلیمات سمیت […]
By MH Kazmi on November 7, 2020 area, condemns, demolish, Effort, israel, Israeli, Palestine, United Nations بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کی طرف سے مکانوں اور املاک کے انہدام کا نوٹس لیتے ہوئے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی امور کے کوآرڈینیٹر نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے رہائشی مکانوں کے انہدام کا […]