By MH Kazmi on November 10, 2020 Announced, PIA, policy, Umrah اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سے جدہ اور مدینہ منورہ جانے والی پروازوں کے لئے عمرہ پالیسی کا اعلان کر دیا گیا جو کہ 31 دسمبر 2020 تک لاگو رہے گی۔ قومی ائرلائن کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی سے اکانومی کلاس کا ریٹرن کرایہ بشمول ٹیکسس 91000 روپے ہوگا۔ پاکستان […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 Ambassador, belgium, delegation, equality, EU PARLIAMENT, gender, meeting, Online, Pakistani, South Asia, ZAHEER JANJUA اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جنوبی ایشیا میں صنفی مساوات کیلئے جدوجہد لائق تحسین ہے۔ اس بات پر بیلجئم میں پاکستان کے سفیر ظہیر جنجوعہ کی یورپی پارلیمان کے جنوبی ایشیا میں صنفی مساوات کیلئے وفد کے ساتھ وڈیو لنک ملاقات میں اتفاق کیا گیا۔ پاکستانی سفیر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وفد کے […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 agreement, Armenia, ARMINIAN, between, Both, defeat, NAGORNO KARABAKH, pakistan, Peace, signed, states, welcomes اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے نگورنوکاراباخ کے خطے میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کہتے ہیں اپنے مقبوضہ علاقے آزاد کرانے پر برادر ملک آزربائیجان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے مسلسل اقوام متحدہ سلامتی کونسل, […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 57, are, candidates, elected, elections, Muslim, Us بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی انتخابات میں دنیا کے دوسرے خطوں کے برعکس مسلم مخالف جذبات کو واضح شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس کی واضح مثال امریکہ کے جنرل الیکشن میں حصہ لینے والے مسلمان امریکی امیدواروں میں نصف سے زائد کی شاندار کامیابی ہے۔جو امریکی انتخابات کے بعد سامنے آنے والی نمایاں […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 ANTONIO GOTRESS, congratulate, General, JO BIDEN, KAMLA HARIS, Secretary, UN بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر صدارتی امیدوار جوبائیڈن اور نائب صدارتی امیدوار کملا ہیرس کیلئے عالمی شخصیات اور ملکوں کی طرف سے مبارکباد اور تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیوگوترش نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر جو […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 government, Joint, PDM, pti, refused, sit, SITING, with اسلام آباد
حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے 11 نومبر کو بلائے گئے پارلیمانی پارٹیز کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم کے سیکریٹری اطلاعات میاں افتخار حسن نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم میں […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 Conspiracies, pakistan, people, PROVOKING, SEPARISTS, SOME اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں کچھ علاقوں میں ایسی سازشی عناصر ہیں جو علیحدگی تحریک چلا رہے ہیں مگر گلگت بلتستان کے عوام شمولیت کی تحریک چلا رہے ہیں۔ حکومت ہر جگہ اپنے گندے وزیر کو بھیج کر گندی زبان استعمال کرتی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں اپنی […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 addressed, Cooperation, organization, PM IMRAN KHAN, shanghai, Summit, XI XING PANG بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کی طرف سے کورونا وبا سمیت مشترکہ چیلنجز سے مل کر نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شی جن پنگ نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ صورتحال کے تحت شنگھائی تعاون […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 air base, Ambassador, foreign, IRANI, islamabad, JAWAD ZARIEF, Minister, NOOR KHAN, reached, received, SYED ALI HOSAAINI اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف دو روزہ دورے پر منگل کی شب پاکستان پہنچے۔امریکی صدارتی انتخابات کے پس منظر میں ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان پاک ایران تعلقات کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق نور خان ائیر بیس پر ایڈیشنل سیکریٹری اے آئی ٹی […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 Conspiracies, pakistan, people, PROVOKING, SEPARISTS, SOME اسلام آباد
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان میں کچھ علاقوں میں ایسی سازشی عناصر ہیں جو علیحدگی تحریک چلا رہے ہیں مگر گلگت بلتستان کے عوام شمولیت کی تحریک چلا رہے ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو آئین دیا جبکہ 2018 سے میرا وعدہ ہے گلگت بلتستان کے […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 but, CORONA, could, feet, MAKE US, not, president, says, who بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہم کورونا سے تھک سکتے ہیں لیکن کورونا ہم سے نہیں۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈ روس نے کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کے بعد خبر دار کرتے ہوئے کہی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم صرف کورونا سے لڑ کر […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 against, appreciates, Army, bilawal bhutto, chief, completing, incident, inquiry, karachi اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کراچی واقعے کی انکوائری مکمل ہونے کا خیرمقدم کرتے ہیں، ایسے اقدامات سے ادارے مضبوط ہوتے ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آرمی چیف سے انکوائری کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ انہوں نے اپنے بیان میں […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 donates, islamabad, japan, Japanese, Jasmine, park, trees اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم جیپانیز پارک پاکستان اور جاپان کی دوستی کی علامت ہے۔ یہ بات پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسودا کونی نوری نے پارک کیلئے سفارتخانہ کی طرف سے یاسمین کے 20 درختوں کی حوالگی کے موقع پر کہی، جاپانی سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان کے […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 CLOTHS, could, jemima khan, needs, Pakistani, stick, who بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)برطانیہ کے معروف سیاسی و کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے والی وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے فلمسازی کے میدان میں بھی صلاحیتیں آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمائما گولڈ سمتھ اپنی پہلی رومانوی کامیڈی فلم کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ ماہ سے کرنے جا رہی ہیں۔ جمائما نے […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 AMERICAN, before, Congress, much, Pakistani, powerful, president, Prime Minister, than کالم
اگرچہ صدر کو قانون سازی کی کوئی قرارداد پیش کرنے کا اختیار نہیں تاہم وہ دیگر موضوعات اور اپنے ارادوں پر بات کر سکتا ہے۔ یہ کانگریس پر عوامی دباؤ برقرار رکھنے کا ایک حربہ ہے۔ امریکی صدر دستخط کے بغیر کسی بھی بل کو ویٹو کرتے ہوئے کانگریس کو واپس بھیج سکتا ہے۔ تاہم […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 Ambassador, Arif Alvi, KAZAKISTAN, meet, pakistan, Pakistani, president, Sajjad Ahmed اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) علاقائی رابطے معاشی ترقی کے لیے از حد ضروری ہیں اور چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری نے خطے میں رابطوں کے زبردست مواقع پیش کیے ہیں۔ یہ بات صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ملاقات کیلئے آنے والے قازقستان میں پاکستان کے نامزد سفیر سجاد احمد سے کہی۔ صدر […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 bilawal bhutto, called, Gilgil Baltistan, nayyar bukhari اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان میں پندرہ نومبر کو منعقد ہونے والے انتخابات کو آزادانہ صاف اور شفاف بنانے کیلئے پارٹی کی حکمت عملی پر عملدرآمد کیلئے فیصلے کئے ہیں سابق چیرمین سینٹ و سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری ہنگامی دورہ پر گلگت روانہ ہو گئے ہیں […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 exercises, forces, PK, russia, Special, started, Training اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور روس کی خصوصی افواج کی مشترکہ مشقیں دروزبہ-فائیو تربیلا میں جاری ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پاک روس اسپیشل فورسز کے دستے شریک ہیں، جبکہ کھیلوں کی سرگرمیاں بھی ان مشقوں […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 'Seniors, appointed, CAA, Junior, officers, seats اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سول ایوی ایشن اتھارٹی میں انتظامی بحران شدت اختیار کرگیا، ادارے میں اعلیٰ عہدوں پر جونیئر افسران کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ افسران کو اضافی چارج دے دیئے گئے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی میں انتظامی بحران شدت اختیار کرگیا، ادارے میں اعلیٰ عہدوں پر جونیئر افسران کی تعیناتی کا سلسلہ جاری […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 accepted, agreement, Armenia, between, Both, defeat, NAGORNO KARABAKH, Peace, SIGNED-2, states اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آذربائیجان متنازع علاقے کاراباخ میں جنگ ختم کرنےکا معاہدہ طے پاگیا اور آرمینیا نے اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق روس آذر بائیجان اور آرمینیا کے راہنماؤں نے متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 incident, involved, ISI, karachi, Rangers, Suspended اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے کراچی واقعے کے تناظر میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے انکوائری کی درخواست پر عملدرآمد ہوگیا۔ واقعے میں ملوث رینجرز اور آئی ایس آئی اہلکار معطل کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری […]