By MH Kazmi on November 12, 2020 deepen, european, important, Most, Now, pakistan, relations, says, Union, with اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کے ساتھ تعلقات کو گہرا کرنے کے لئے یہ وقت پہلے سے زیادہ اہم ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یورپ میں ہونے والی “اسلامو فوبیک حرکتوں” پر تشویش کا اظہار کیا جس نے پوری دنیا اور خاص طور پر پاکستان میں مسلمانوں کو شدید تکلیف پہنچائی ہے۔ یورپی یونین کے امور […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 firing, NETHARLAND, US CONSULATE اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نیدر لینڈ میں قائم سعودی سفارتخانے پر علی الصبح فائرنگ کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس رہورٹ میں فائرنگ سے کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں۔ پولیس نے بتایا کہ دی ہیگ میں واقع سعودی سفارتخانے پر صبح 6 بجے فائرنگ کی گئی۔ڈچ وزارت خارجہ […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 After, alongwith, completing, delegation, foreign, iran, JAWAD ZARIEF, Minister, returned, visit اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف دوروزہ مکمل کر کے وفد کے ہمراہ وطن واپس روانہ ہوگئے۔ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی اور وزارت خارجہ کے سینئرافسران نے نورخان ائربیس پر انھیں الوداع کیا۔ وزیرخارجہ جواد ظریف نے دورے کے دوران وزیراعظم، آرمی چیف سمیت اہم شخصیات سے ملاقات کی […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 demise, expressed, grief, PM BAHRAIN, Zulfi Bukhari اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے بحرین کے وزیر اعظم پرنس خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ زلفی بخاری نے اپنے ایک پیغام میں خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے انتقال پر بحرین کی لیڈرشپ ، شاہی خاندان اور […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 ali jehangir siddiqui, british, CORONA, High Commissioner, inaugurated, islamabad, Lab, modern, pakistan, praised, role, testing اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلام آباد میں پاکستان اور برطانیہ کے تکنیکی تعاون کا شاہکار جدید ترین روبوٹ آپریٹڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان اور برطانیہ کے تکنیکی تعاون کا شاہکار جدید ترین روبوٹ آپریٹڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا۔ اسلام آباد میں متعین برطانوی ہائی […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 CORONA, president, registered, till, vaccine, who, yet اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی سطح پر مختلف ممالک کی طرف سے کورونا ویکسین کی کامیاب آزمائش کی اطلاعات کے بعد عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ابھی تک ایسی کوئی ویکسین نہیں جس کو عالمی سطح پرمنظور کرلیا گیا ہو۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے زیادہ سے […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 discussion, Dr, foreign, had, Minister, OIC, secretary general, shah mehmood qureshi, telephonic, with, YOUSAF AL ATHMAIN اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے۔یہ بات وزیرخاجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے ڈاکٹر یوسف العثیین […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 afghan, being, CASH AID, CORONA, distributed, effected, refugees اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں کورونا وبا سے متاثرہ افغان پناہ گزینوں کو اقوا متحدہ کی طرف سے نقد امداد جاری ہے۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین نے یورپی امداد اور دیگر امدادی اداروں کے تعاون سے پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہونے والے افغان پناہ گزینوں کو نقد ہنگامی […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 adopted, arms, Committee, confidence, control, conventional, disarmament, first, mission, pakistan, regional, resolutions, tabled, UNGA, United Nations اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی تخفیف اسلحہ بارے قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور کرلیں۔غیر وابستہ ممالک کی تحریک کے ارکان کی بڑی تعداد جن میں چین اور جاپان بھی شامل ہیں نے قرار داد کی حمایت کی تاہم امریکہ، بھارت اور یورپی ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 appointed, Bahrain, Prime Minister, SALMAN BIN MOHAMMAD اہم ترین
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) بحرین کے نائب سپریم کمانڈر شہزادہ سلمان بن حمد بن عیسیٰ نئے وزیراعظم مقرر کردیے گئے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق بحرین کے فرماں روا شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے شاہی فرمان جاری کردیا ہے۔ جس کے ذریعے ولی عہد اور نائب سپریم کمانڈر شہزادہ سلمان بن حمد بن عيسى آل […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 advisor, AMERICAN, appointed, chief, elected, JOBIDEN, newly, old, president, staff اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن جن کی کامیابی کے سرکاری اعلان کے بعد عہدہ صدارت سنبھالنے میں ابھی تقریباً تین ماہ کا وقت باقی ہے۔ انھوں نے جنوری کے اوائل میں عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے ہی اپنی ٹیم کو ابھی سے مرتب کرنا شروع کر دیا ہے اور […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 afghan, Asia & Pacific, director, discuss, Indrika Ratwatte, issues, met, MUHAMAMD SADIQ, refugees, UNHCR اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغان پناہ گزیوں کی اتنی بڑی تعداد کی میزبانی پر حکومت پاکستان کی کوششیں لائق تحسین ہیں۔ یہ بات پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق سے اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے پناہ گزین کے ریجنل ڈائریکٹر برائے ایشیا اندریکا رتواتے نے وفد کے ہمراہ ملاقات میں کہی۔اندریکا رتواتےان دنوں پاکستان […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 Ceasefire, diplomat, India, Indian, over, Pakistan's, protest, register, senior, strong, summoned, violations اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارتی فورسز کی طرف سے سیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ پر احتجاج کرتے ہوئے دفتر خارجہ نے سینئربھارتی سفارتکار کو طلب کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 11 نومبر 2020 کو لائن آف کنٹرول کے ساتھ بھارتی قابض افواج کی طرف […]