counter easy hit

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی، کارڈ میں غلطیوں کی نشاندہی پر سوشل میڈیا پر طویل بحث

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی، کارڈ میں غلطیوں کی نشاندہی پر سوشل میڈیا پر طویل بحث

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی اس ماہ کی 27 تاریخ کو طے ہوگئی ہے۔ بلال ہاؤس کراچی کے ایک اعلامیے کے مطابق منگنی کی تقریب 27 نومبر کو بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد ہوگی، جس کے لیے دعوت […]

گلگت بلتستان انتخابات: سات حلقوں میں تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی دو دو سیٹیں

گلگت بلتستان انتخابات: سات حلقوں میں تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی دو دو سیٹیں

گلگت: گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سات حلقوں میں برتری حاصل ہے۔ ہم نیوز نے بتایا ہے کہ اب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی دو، دو نشتوں پر آگے ہے۔ اس کے علاوہ تین حلقوں میں آزاد […]

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی […]

وزیراعظم کے مشیر تجارت وسرمایہ کاری 16 سے 18 نومبر تک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کابل کا دورہ کرینگے

وزیراعظم کے مشیر تجارت وسرمایہ کاری 16 سے 18 نومبر تک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کابل کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائودو وزیراعظم عمران خان کے دورہ کابل سے قبل اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ آج کابل کے دورے پر روانہ ہونگے۔ مشیر تجارت اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ 16 سے 18 نومبر تک کابل کا دورہ کرینگے۔ ان کے وفد میں سیکرٹری کامرس، ممبرکسٹمز، ایف […]

دبئی ریئل اسٹیٹ: پاکستانیوں کی 120 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری

دبئی ریئل اسٹیٹ: پاکستانیوں کی 120 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات میں پراپرٹی بزنس میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے پاکستانی سرمایہ کار ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے۔ عرب خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے پاکستانی سرمایہ کاردبئی ریئل اسٹیٹ میں 120 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری کے ساتھ ٹاپ 10 […]

یو اے ای نے 10 سال کے لیے ’گولڈن ویزے‘ کی منظوری دے دی

یو اے ای نے 10 سال کے لیے ’گولڈن ویزے‘ کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات نے ڈاکٹریٹ اورانجینئرنگ سمیت 10 شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کیلئے گولڈن ویزے کی منظوری دیدی۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اتوار کو ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ مطلوبہ قواعد و ضوابط پورا کرنے والے افراد کو […]

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جمعیت علماء اسلام کے امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی کے امیر جناب سینیٹر سراج الحق کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعاء کی اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔ مولانا […]

رومانیہ آتشزدگی واقعہ میں جانی نقصان پر پاکستان کی حکومت اور عوام رومانیہ کے عوام کے ساتھ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

رومانیہ آتشزدگی واقعہ میں جانی نقصان پر پاکستان کی حکومت اور عوام رومانیہ کے عوام کے ساتھ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے رومانیہ میں کورونا متاثرین کے آئی سی یو وارڈ میں آتشزدگی کے واقعہ پر تعزیت کی ہے, ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت اور عوامک رومانیہ کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ […]

چین نے معاشی برتری ثابت کردی، دنیا کا سب بڑا معاشی بلاک چین کی قیادت میں قائم

چین نے معاشی برتری ثابت کردی، دنیا کا سب بڑا معاشی بلاک چین کی قیادت میں قائم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین نے اپنی معاشی برتری دنیا پر ثابت کرتے ہوئے دنیا کے تمام تجارتی بلاکس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کی قیادت میں بحر الکاہل کے پندرہ ایشیائی ممالک نے دنیا کے سب سے بڑے ‘آزادانہ تجارتی معاہدے‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔ دستخط کی […]

وطن واپسی کا وقت آگیا، افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے’

وطن واپسی کا وقت آگیا، افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے’

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکا کے قائم مقام سیکریٹری دفاع کرسٹوفر ملر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ افغانستان اور مشرق وسطیٰ سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق کرسٹوفر ملر نے کہا کہ ‘اب وطن واپسی کا وقت آگیا ہے’صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

بل گیٹس دنیا کے ہر فرد تک کورونا ویکسین پہنچانے کے لیے پرعزم

بل گیٹس دنیا کے ہر فرد تک کورونا ویکسین پہنچانے کے لیے پرعزم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے پولیو کے بعد کورونا ویکیسن کو بھی دنیا کے ہرفرد تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں ہفتے فائزر اور بائیو این ٹیک کے ساتھ روس کی جانب سے ویکسینز کے انسانی ٹرائل کے تیسرے اور آخری […]

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے ہم بھرپور مقابلہ کریں گے، شاہ محمود قریشی

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے ہم بھرپور مقابلہ کریں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا بھارت کے گرینڈ ڈیزائن کا نوٹس لے۔ بھارتی اقدامات کے باعث خطے کا امن داوَ پر لگ سکتا ہے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اتوار کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت غلط فہمی میں نہ رہے ہم بھرپور مقابلہ کریں گے، بھارتی عزائم سے دنیا کو آگاہ […]