By MH Kazmi on November 21, 2020 A PROMISE LAND, blasts, did, facts, India, obama, on, what, you بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پوری دنیا میں اسلام کیخلاف آزادی اظہار کے نام پرگستاخانہ مواد کے حوالے سے مذموم بیانیے کی حمایت کرنے والا بھارت سابق امریکی صدر باراک اوباما کے آزادی رائے کے عملی اظہار کو برداشت نہ کرسکا اور سابق امریکی صدر باراک اوباما کہ کتاب میں بھارتی انتہا پسندی کو بے نقاب کرنے […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 also, Ambassador, CHARGE DE'AFFAIRS, delhi, False, FLAGE, FOLLOWD, India, Indian, islamabad, Jammu Kashmir, OPWRATION, pakistan, Pakistani, summoned اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں فروری 2019 کے پلوامہ کی طرز پر ایک اور مبینہ طور پر قابض بھارتی فورسز کی آتشیں اسلحہ سے لیس مسلح گروپ کیخلاف کارروائی کا ڈرامہ رچا کر الزام پاکستان پر عائد کردیا گیا۔بھارتی حکومت نے فالس فلیگ آپریشن کو بنیاد بنا کر […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 afghanistan, funds, initiate, pakistan, United States, Uzbekistan اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد سے ازبنکستان کے وزیرخارجہ عبدالعزیز کمیلوف نے خصوصی ملاقات کی۔ سفیر زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ جمعرات کو واشنگٹن میں ازبکستان کے وزیر خارجہ عبد العزیز کمیلوف نے ان سے […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 adviser, Daylight, opposition, overseas, pakistanis, PM, rains, says, wants, Zulfi Bukhari اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا کی پہلی لہر کے عروج پر کاروبارکی بندش کی دوہائی دینے والی اپوزیشن دوسری شدید لہر کے دوران جلسوں کے ذریعے کورونا کا پھیلائو چاہتی ہے۔ یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے ہفتے کے روز اپنے بیان میں کہی۔ زلفی بخاری پی […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 affecting, because, children, disputes, whole, World بین الاقوامی خبریں
سیو دا چلڈرن کے مطابق دنیا کا تقریباً ہر پانچواں بچہ مسلح تنازعے کے سائے میں پرورش حاصل کر رہا ہے۔ اس تنظيم کا مطالبہ ہے کہ عالمی برادری آتشيں اسلحے کی تجارت پر پابندی عائد کرے۔ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی ’سیو دا چلڈرن‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 endorse, faith, French, issues, MAIKHUN, Muslim, objective, president, Secularism, state, Warning اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسلمان ‘جمہوری اقدار’ کے چارٹر پر رضامندی اختیار کریں جو کہ فرانس میں انتہا پسند اسلام کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔یہ بات فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے فرانس کے مسلم رہنماؤں سے گفتگو میں کہی ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر نے فرینچ کونسل آف مسلم […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 against, CORONA VIRUS, G20, proved, says, SHAH SALMAN BIN ABDUL AZIZ, SUPERMACY اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جی 20 کانفرنس کی میزبانی اعزاز ہے، گروپ ممالک کے سربراہان کا استقبال نہ کرسکنے کا افسوس ہے، یہ بات خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میں جی 20 سربراہی کانفرنس کے آغاز میں اپنے افتتاحی کلمات میں کہی۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 conversation, had, president, SAUDI SHAH SALMAN, TAYYIB ERDGON, telephonic, Turkey اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے کے بعد سعودی عرب اور ترکی کے درمیان برف پگھلنے لگی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب کے حکمران شاہ سلمان اور ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے موقع […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 best, CH AMJAD GUJJAR, IMTIAZ AHMED, POC, president, says, serving تارکین وطن
جدہ (نمائندہ خصوصی) چوہدری امجد گجر کی جانب سے صدر پی او سی گلوبل امتیاز احمد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان مسلم لیگ ق، گجر ویلفیئر فورم، پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان اوورسیز میڈیا فورم، پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے عہدیداران کے علاوہ […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 COVID-19, DONALD TRUMP JUNIOR, effected, with اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد ان کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کے ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ٹرمپ جونیئر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 flights, India, its, SAUDI AIRLINE, stops اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی فضائی کمپنی نے ہندوستان کیلئے پروازیں سعودی عربین ائیر لائن السعودیہ نے موثر خروج عودہ ( ایگزٹ ری انٹر ی) رکھنے والوں کی انڈیا سے سعودی عرب واپسی کے حوالے سے استفسار کا جواب دیا ہے۔ عاجل ویب کے مطابق انڈین شہری نے دریافت کیا تھا کہ موثر خروج و […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 foreign, France, Islam, Minister, respect, says, we اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کی حکومت کی طرف سے آزادی اظہار کے نام پر گستاخانہ خاکوں کی سرپرستی کیخلاف پاکستان سمیت اسلامی دنیا کی طرف سے سخت رد عمل کے طور پر فرانس اورفرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کے بعد فرانس کی حکومت نے مذموم عمل سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا۔ فرانس کے وزیرخارجہ جان […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 attack, condemns, foreign, kabul, office, terrorist اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ نےکابل میں راکٹ حملے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغان امن عمل کو متاثر کرنے والے عناصر سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آج کابل شہر […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 afghan, AtriptoIndiabyAbdulqadirhassanontoday, Doha, meet, negotiators, POMPEO, will اسلام آباد, اہم ترین, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)حالیہ انتخابات کے بعد جنوری 2021 میں سبکدوش ہونے والے امریکہ کے وزیرخارجہ مائیک پومپیو یورپ اور مشرق وسطیٰ کے اپنے طوفانی دورہ کے دوران اسرائیل کے بعد قطر پہنچ گئے جہاں وہ امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے علاوہ افغان حکومت اورطالبان کے نمائندوں سے اہم ملاقات کرینگے۔ عرب […]