By MH Kazmi on November 9, 2020 Finance, law, Ministry, RAJAB TAYYIB ERDGON, resigned, son, Turkey بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترک صدر طیب اردوان کے داماد و وزیر خزانہ بیرات البائریک نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ترک وزیر خزانہ کا استعفیٰ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب دو روز قبل ہی مرکزی بینک کے سربراہ کو برطرف کرکے ان کی جگہ سابق وزیر خزانہ نیسی ایغبال کو […]
By MH Kazmi on November 9, 2020 afghan, elected, expressed, hope, JO BIDEN, newly, taliban بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے ‘نومنتخب صدر’ جو بائیڈن کی افغان پالیسی کے بارے میں افغان حکومت اور طالبان دونوں پرامید ہیں۔ طالبان ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب صدر جوبائیڈن کو طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کو برقرار رکھیں گے۔ غیر ملی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان […]
By MH Kazmi on November 9, 2020 Corridor, India, Kartarpur, opens, Pilgrims, Sikh بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے جنم دن اور گوردواراہ کرتارپورہ صاحب کو ایک سالہ مکمل ہونے کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ بھارت کی طرف سے ابھی تک کرتارپور راہداری کو نہیں کھولا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کورونا کے باعث 16 مارچ کو […]
By MH Kazmi on November 9, 2020 flag, India, kashmiri, MEHBOOBA MUFTI, rights, says, stolen بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور بھارت کے درمیان زیادہ سے زیادہ سرحدی راستے بننے چاہئیں۔ آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے بعد بی جے پی کی منشا ہے کہ جموں و کشمیر کی زمین اور نوکریاں چھین لے۔ آئین کا آرٹیکل 370 ڈوگرا کلچر کو بچانے کے لیے تھا۔ جھنڈا ہمیں آئین نے دیا تھا […]
By MH Kazmi on November 9, 2020 china, greetings, JOBIDEN, not, sending, Success اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عوامی جمہوریہ چین نے امریکا میں صدارتی انتخاب میں سرکاری طور پر ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی کامیابی کے اعلان تک تہنیتی پیغامات کو موخر کردیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا کہ ‘ہمیں معلوم ہے کہ بائیڈن کو جیت […]
By MH Kazmi on November 9, 2020 advisor, BORHTER, demise, expressed, grief, JAN ACHAKZAI, PM, Zulfi Bukhari ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے ممتاز سیاستدان جان اچکزئی کے بھائی کے انتقال پر افسوسکرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34
By MH Kazmi on November 9, 2020 Authorities, citizens, contact, Kuwait, Pakistani, saving, services, with بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا بحران کے بعد کویت میں حال ہی میں ’کویتائزیشن‘ یعنی ’سب سے پہلے کویت‘ کی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق کویتی شہریوں کو ملازمتوں پر رکھا جائیگا۔ اس فیصلے سے کویت میں موجود پاکستانی پروفیشنلز اور مزدوروں کی نوکریاں متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستانی حکومت […]
By MH Kazmi on November 9, 2020 -exclusion, afghanistan, AMERICAN, Army, JO BIDEN, not, order, Speedy بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان صدر اشرف غنی نے امریکی انتخابات میں جوبائیڈن کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے افغان امن کیلئے مثبت پیشرفت قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اشرف غنی نے ٹوئٹ میں کہا کہ ‘افغانستان کثیر الجہتی اسٹریٹجک شراکت داری کو جاری رکھنے کا منتظر ہے’۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on November 9, 2020 dubai, Ever, first, flight, Israeli, landed, Visitors بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد اسرائیلی سیاحوں کی پہلی پروازدبئی پہنچ گئی۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق امارتی ائرلائن کی پہلی پرواز تل ابیب سے اسرائیلی سیاحوں کو لے کر اتوار کو دبئی پہنچی ہے۔ ائرلائن کی فلائٹ 8194 نے تقریبا تین گھنٹے […]
By MH Kazmi on November 9, 2020 DR ALLAMA MUHAMMAD IQBAL, foreign, Minister, paid, shah mehmood qureshi, Tribute اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)نسل نو کی بہترین تربیت کے لئے ضروری ہے کہ مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے فلسفے اور فکر کو فروغ دیا جائے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 143ویں یوم پیدائش پر انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے خصوصی […]
By MH Kazmi on November 9, 2020 DR ALLAMA MUHAMMAD IQBAL, foreign, office, pays, spokesperson, Tribute اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برصغیر کے عظیم فلسفی اور شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے 143ویں یوم پیدائش پر پوری قوم انھیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یو پیدائش پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ویڈیو پیغام شیئرکیا۔ ترجمان […]
By MH Kazmi on November 9, 2020 اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برصغیر کے عظیم مفکر اور ہمارے قومی شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر پاکستان سمیت مسلم دنیا نے بیسویں صدی کے معروف مفکر، شاعر، مصنف، قانون دان، سیاست دان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر […]
By MH Kazmi on November 9, 2020 2020, 29 JUNE, all, ANTONIO GOTRESS, appreciated, Corridor, from, international, Kartarpur, leaders, opened, Pilgrims, Religion, Sikh اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور ہندوستان کی سرحد کے قریب واقع سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے حوالے سے پوری دنیا میں رہنے والے سکھوں کیلئے انتہائی اہم دربار صاحب کرتار پورہ کی تعمیر اور اس تک رسائی کیلئے سرحدی راہدری کے تاریخی افتتاح کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ اقوام متحدہ کے […]
By MH Kazmi on November 8, 2020 egypt, foreign, French, head, JAMIA AZHAR, meet, Minister, Religions, SHEIKH TAYYAB, university, visiting بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کے اقدام پر مسلم دنیا میں پائے جانے والے غم وغصے اوربائیکاٹ کے بعد فرانس کی حکومت تنائو میں کمی لانے کیلئے متحرک ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں فرانس کے وزیرخارجہ مصر کے دورے پر ہیں جہاں وہ مصر کی حکومت اور جامعۃ الاذہر کے […]
By MH Kazmi on November 8, 2020 8th, about, china, ended, India, Ladakh, No, result, Session, talks بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین اور بھارت کے درمیان لداخ کے علاقے میں سرحدی کشیدگی بدستور برقرار ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور بھی بے نتیجہ اختتام کو پہنچ گیا۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق چین اور بھارت کے مابین لداخ میں سرحدی کشیدگی کم کرنے کیلئے جاری مذاکرات کا آٹھواں […]
By MH Kazmi on November 8, 2020 against, Announced, extremists, FREHCH, Islamic, Prime Minister, war بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانسیسی صدر ایمانوائل ماماکروں کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کے بارے میں متنازعہ بیانات کے بعد ملک میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر فرانس کے وزیراعظم نے اعلان جانگ کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم اپنے دشمن کو پہچانتے ہیں۔‘‘ پیرس حکومت ’’انتہا پسندوں کے اسلام‘‘ کے خلاف آخر تک انتھک جنگ […]
By MH Kazmi on November 8, 2020 AMERICAN, election, iran, israel, JO BIDEN, Palestine, reaction, Success بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے 46ویں صدر کی حیثیت سے منتخب ہونے والے جو بائیڈن جوکہ فلسطین اور ایران کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے اختلاف رکھتے ہیں۔ ان کی کامیابی پر فلسطین کی طرف سے غیر معمولی رد عمل سامنے آیا ہے جبکہ ایران اور اسرائیل نے انھیں مبارکباد کا پیغام […]
By MH Kazmi on November 8, 2020 Arab, elections, greetings, JO BIDEN, leaders, Success, Us بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نیا وائٹ ہاوس مشرق وسطی کے ممالک کے ساتھ امریکہ اور عرب تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے کام کرے گا۔عرب ممالک کے راہنمائوں نے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے امریکہ عرب تعلقات میں مزید استحکام کی امید ظاہر کی ہے۔ ابوظبی کے ولی عہد […]
By MH Kazmi on November 8, 2020 america, jemima khan, muslims, Now, says, should, worried بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جو بائیڈن کی واضح فتح کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے نو منتخب غیرملکی نشریاتی ادارے سی این این پر تجزیے کے دوران جذباتی ہو نے والے سیاہ فام میزبان کو حوصلہ دیتے ہوئے اہم پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب […]
By MH Kazmi on November 8, 2020 AMERICAN, aware, difficulties, elected, fully, joe biden, newly, pakistan, president اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی جنوبی ایشیا پالیسی ٹرمپ سے مختلف ہو گی جبکہ کملاہیرس نے بھی کشمیر میں بھارتی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی جیت پر […]
By MH Kazmi on November 8, 2020 british, can, cause, CHIEF OF DEFENSE, CORONA, says, staff, third, war, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے ڈیفینس چیف نےان خدشات کا اظہار کیا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے تیسری جنگ عظیم چھڑسکتی ہے۔ چیف آف ڈیفنس سٹاف سر نک کارٹر نے ایک ٹی وی پروگرام میں تبصرے کے دوران کہا کہ دنیا بھر میں جاری علاقائی تنازعات […]
By MH Kazmi on November 8, 2020 dissatisfaction, Donald Trump, electoral, expressed, over, president, results بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے دو روز بعد بھی کوئی بھی اُمیدوار مطلوبہ 270 الیکٹورل ووٹس حاصل نہیں کر سکا تھا اور ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے جو بائیڈن 264 جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ 214 الیکٹورل ووٹس ہی حاصل کرسکے تھے۔ تاہم اس صورتحال کے باوجود شکست خوردہ ڈونلڈ […]
By MH Kazmi on November 7, 2020 Chief Organizer Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), For, France, malik abid, period, president, pti, reinstated, remaining تارکین وطن
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کا انتہائی معتبر نام اور ہردلعزیز راہنما ملک عابد تنظیم کے صدر برقرار رہیں گے، تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قائمہ کمیٹی برائے احتساب و ڈسپلن کی اپیلیٹ کمیٹی ان کیخلاف ایس سی اے ڈی یورپ کی […]
By MH Kazmi on November 7, 2020 agreement, Ambassador, between, enterprise, Moin ul Haque, pakistan, signing, witnesses, Xinjiang اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیجنگ میں پاکستان اور سنکیانگ انٹرپرائزیز کے درمیان معاہدے طے پاگیا۔ اس موقع پر سفیر پاکستان، متعلقہ چینی وزارتوں اور کمیشن کے عہدیداروں ، متعلقہ قومی بزنس ایسوسی ایشنوں کے نمائندوں اور کاروباری افراد نے پاکستان اور ایکس پی سی سی کے ایک انٹرپرائز کے مابین بی ٹو بی معاہدوں پر […]