By MH Kazmi on February 8, 2021 changing, Death, human rights, improving, index, prison, saudi arabia, sentence بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں انسانی حقوق انڈیکس میں بہتری کیلئے نابالغ لڑکوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ ان تین نابالغ شیعہ لڑکوں کو حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے الزام میں 2012 میں گرفتارکیا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی انسانی حقوق کے کمیشن […]
By MH Kazmi on February 8, 2021 based, biggest, border, china, CONSTRUCTING, dam, Indian, near, TIBET, Water, worlds بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین نے بھارتی سرحد کے قریب تبت کے خودمختار علاقے میں دنیا کا سب سے پڑا پن بجلی ڈیم بنانے کا اعلان کردیا۔ ہمالیہ کے دامن میں بھارتی سرحد سے محض 30 کلو میٹر دور پارلنگ سانگپو دریا پر تیزی سے کام جاری ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس نومبر […]
By MH Kazmi on February 8, 2021 against, armed, BUDH, come, dictator, including, Myanmar, out, protesters, religious, roads, Scholars, thousands اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) میانمار میں فوج کیخلاف مظاہروں میں تیسرے دن بھی ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہروں میں بدھ مذہب کے راہب، سرکاری اہلکار، نرسیں اور ہر شعبہ زندگی کے افراد شریک ہورہے ہیں۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق میانمار کے دارالحکومت نیپیداو میں پیر کو فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے […]
By MH Kazmi on February 8, 2021 iran, JO BIDEN, lift, refuse, sanctions, USA اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ امریکہ اس وقت تک ایران پر عائد معاشی پابندیاں نہیں ہٹائے گا جب تک ایران 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت یورینیم کی افزودگی کی شرح کم نہیں کرتا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر بائیڈن نے اس تاثر کو […]
By MH Kazmi on February 8, 2021 70-years, celebrated, china, diplomatic, pakistan, REJOICINGLY, relations, will اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)کووڈ-19کی عالمی وبا ہو یا کوئی اورمسئلہ ،پاکستان اور چین ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ 2021ء چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی وجہ سے نہایت اہمیت کا حامل ہے اور اسے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ یہ […]
By MH Kazmi on February 8, 2021 agenda, Alliance, DG ISPR, each, endorse, Indian, opposition, other, shah mehmood qureshi, working اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فوج کی ذمہ داریوں میں بے پناہ اضافہ ہوچکا ہے، بیرونی قوتیں افغانستان کی سرزمین کو استعمال کر کے پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہی ہیں۔ہم نے دنیا کے سامنے جو ڈوزئیر رکھا اس میں ان قوتوں کے حوالے سے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں جو پاکستان […]
By MH Kazmi on February 8, 2021 account, Arrest, austrailian, china, journalist, spying بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین کے سرکاری ٹیلی ویژن سے وابستہ آسٹریلوی خاتون اینکر پرسن چینگ لائی کو جاسوسی کے الزام میں چینی حکام نے حراست میں لے لیا ہے۔ آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ میریس پین کے مطابق اُنہیں چینی حکام نے مطلع کیا کہ خاتون اینکر چنگ لائی کو پانچ فروری کو باضابطہ طور […]
By MH Kazmi on February 8, 2021 against, government, Indian, pakistan, Twitter, use, using بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ای یو ڈس انفولیب کی جانب سے بھارت کی جعلی میڈیا مہم بے نقاب ہونے کے بعد بھارت نے مقبول عام سماجی رابطے کی ویب سائٹ کو اپنے اثرورسوخ کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈنے کیلئے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی حکومت کو وزارت داخلہ، انٹیلی […]