By MH Kazmi on February 9, 2021 against Government, approaches, Constitutional, court, creating, Crisis, ordinance, polls, ppp, presidential, senate, through اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل اہم جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کے انتخابات سے متعلق ریفرنس میں فریق بننے اور حکومتی آرڈیننس کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس ضمن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سینیٹ کے […]
By MH Kazmi on February 9, 2021 Confers, gold, government, japan, Japan-Pakistan, Mr.Zafar Mahmood, order, promoting, rays, relations, Rising-Sun, Silver, upon- اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور جاپان کے درمیان تعلقات میں بہتری کیلئے نمایاں کردار ادا کرنے والے قومی جامع میں جاپانی زبان کے ماہر ظفر محمود کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے حکومت جاپان نے “ابھرتے سورج کی سنہری اورسلور شعاعوں”کے اعزاز سے نوازدیا۔ اسلام آباد میں جاپانی سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان […]
By MH Kazmi on February 9, 2021 ALI SADPARA, expresses, Murad Saeed, praises, solidarity, with, Zulfi Bukhari اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مشکل کی گھڑی میں پوری قوم کوہ پیما علی سدپارہ کے ساتھ کھڑی ہے، ان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری رہے گا ، کوہ پیما علی سدپارہ کے فرزند ساجد سدپارہ ایک بہادر شخص ہیں۔یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اپنے ایک پیغام میں […]
By MH Kazmi on February 9, 2021 AFZAL GORU, best, court, Dispute, forum, hero, Senate Election, Supreme اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن آج بھی کرپٹ پریکٹسز کو تحفظ دینا چاہتی ہیں۔سپریم کورٹ آئین کی تشریح کیلئے سب سے مناسب فورم ہے،ہم اپنی درخواست عدالت عظمی ٰ میں پیش کر چکے ہیں، جو بھی فیصلہ ہوگا، ہم اس کا احترام کریں گے۔وکلاء کو اپنے موقف کے اظہار کیلئے قانونی راستہ اختیار کرنا چاہیے […]
By MH Kazmi on February 9, 2021 Amb. Munir Akram, Development, key, pillar, resilient, social, Sustainable, World بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)دنیا کو مزید پائیدار اور مستحکم بنانے اور کورونا جیسی وبائوں سے نمٹنے کے لیے معاشرتی ترقی اہم ستونوں میں سے ایک ہے۔ موجودہ دور کی ڈیجیٹل تقسیم ترقیاتی تقسیم کا نیا چہرہ ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری بہت ضروری ہے جو منصفانہ مقابلے اور ضابطے […]
By MH Kazmi on February 9, 2021 Ambassador, CHINES, expressed, meeting, Minister, ML-1, Nong Rong, project, Railways اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایم ایل ون منصوبہ سے پاکستان میں ریل کا نقشہ بدل جائیگا، منصوبہ پاکستان ریلوے اور ملکی معیشت کے لئے انتہائی اہمیت کاحامل ہے اورپاک چین شراکت داری کا شاہکار ہے۔ اس بات پر وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات میں اتفاق کیا […]
By MH Kazmi on February 9, 2021 239TH, against, Announced, conference, CORE COMMANDER, operational, preparations, proceed, Rwp, terrorism اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملکی مفاد ہرچیز پر مقدم ہے، پاک فوج پاکستان سے انتہا پسندی اوردہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم رہیگی، کسی بھی ممکنہ جارحیت کے مقابلے کیلئے مسلسل آپریشنل تیاریوں کی ضرورت ہے، اس عزم کا اظہار چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کیا […]
By MH Kazmi on February 9, 2021 deal, iran, Peace, PREFERS, regional, stability اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران نے امن اوردوستی کا ہاتھ پورے خطے اور دنیا بھر میں آزادی پسندوں کی طرف بڑھا رہا ہے، ایران کا اسلامی شجر انقلاب تناور درخت بن چکا ہے، یہ بات پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ایران کے اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگره پر جاری اپنے […]
By MH Kazmi on February 9, 2021 ADAM TOGIAIE, Ambassador, Indonesia, islamabad, met, Saudi Arab اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلام آباد میں انڈونیشیا کے سفیر ایڈم توگیوئی نے سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے خصوصی ملاقات کی۔ سعودی سفارتخانے کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا کہ دونوں سفراء کی ملاقات کے دوران خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا اور […]
By MH Kazmi on February 9, 2021 contact, Cooperation, declared, group, Islamic, Kashmiris, of, OIC, organization, right, self-determination, united nation بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔اجلاس میں اقوام متحدہ پر زور دیا گیا کہ ’وہ سلامتی کونسل کی ان قراردادوں پر عملدرآمد کرائے جس […]
By MH Kazmi on February 9, 2021 between, Joint, pakistan, started, today, Turkey, WAR-EXERCISE خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کو 45 ممالک پر مشتمل سب سے بڑی بحری مشقوں کے ساتھ پاکستان اور ترک آرمی کی مشترکہ فوجی مشق اتاترک الیون کی میزبانی کا اعزاز بھی حاصل ہورہا ہے۔ جس کا آغاز منگل کو سپیشل سروسز ہیڈ کوارٹر تربیلا میں افتتاحی تقریب سے ہوا۔ ترکی کی اسپیشل فورسز اور […]
By MH Kazmi on February 9, 2021 conversation, Indian, issues, JO BIDEN, modi, PM, president, regional, telephonic, together, Us, working بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ نے بحر ہند۔بحرالکاہل کے علاقے میں چین کے اثرونفوذ کے خلاف چارملکی اتحاد کو آگے تقویت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کیلئے امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلیفونک رابطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا […]