By MH Kazmi on February 19, 2021 A, Abdur Rahman Ar-Rasi, Affairs, Ambassador, Deputy, Foreign Affairs, held, meeting, Minister, Ministry, Multilateral, Raja Ali Ejaz, saudi, with اسلام آباد, تارکین وطن, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی وزارت خارجہ کے نائب وزیر برائے کثیر الجہتی امور عبد الرحمٰن آرسی سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر کثیرالجہتی شعبوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعاون بڑھانے کے طریقوں اور ذرائع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Meeting […]
By MH Kazmi on February 19, 2021 Adama Barrow, Commissioner, Dr. Ali Ahmed Arain, Gambia, high, meeting, pakistan, president, Republic اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گیمبیا میں حال ہی میں ہائی کمشنر کا منصب سنبھالنے والے علی احمد ارائیں نے جمہوریہ گیمبیا کے صدر اڈمہ بیرو سے ان کی رہائش گاہ سٹیٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی تقریب میں ملاقات کی اوران کو اپنی اسناد پیش کیں۔ ہائی کمشنر کو ہیڈ آف اسٹیٹ پروٹوکول کے […]
By MH Kazmi on February 19, 2021 2021, 23-24, February, imran khan, Minister, prime, sri lanka, visit اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر اعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر آئندہ منگل کو اپنے پہلے دورہ سری لنکا پر روانہ ہونگے۔وزیراعظم عمران خان 23 سے 24 فروری کو سری لنکا کا دورہ کریں گے۔ وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد سری لنکا کا ان کا یہ […]
By MH Kazmi on February 19, 2021 Attock, Baqir Ali Rana, consultant, employees, government, office, Ombudsman, paid, Punjab, Rawalpindi-II, reimbursement اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صوبائی محتسب نے راولپنڈی اور اٹک کے اضلاع میں شہریوں اور ملازمین کی درخواستوں پر مختلف اداروں سے ڈوبے ہوئے65لاکھ63ہزار493 روپے کے واجبات ادا کرا دیئے،صوبائی محتسب راولپنڈی اور اٹک کے انچارج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ریٹائرڈ باقر علی رانا نے متاثرین سرکاری ملازمین کو مجموعی طور پر26لاکھ6ہزار71 روپے اور ڈسٹرکٹ […]
By MH Kazmi on February 19, 2021 (BelCCI), BELARUSIAN, business, chamber, commerce, event, held, industry, pakistan اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیلا روس میں سفارتخانہ پاکستان منسک اور بیلاروس کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بیلسیسی آئی کے اشتراک سے مشترکہ تجارت کو بڑھانے کے موضوع پر ایونٹ کا اہتمام کیا گیا۔ ایونٹ میں 100 سے زیادہ بیلاروسی کمپنیوں کے تاجروں اور نمائندوں نے شرکت کی ، جن میں سے کاروباری ایونٹ […]
By MH Kazmi on February 19, 2021 autonomy, experts, kashmir, Loss, Minority, rights, UN, undermining اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت نے 5 اگست 2019 کو بغیر کسی مشاورت کے خطے کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کردی اور مئی 2020 میں نام نہاد ڈومیسائل قانون متعارف کروایا گیا، جس سے مقبوضہ علاقے کو دیا گیا تحفظ ختم ہوگیا۔ بھارت کی جانب سے نئی دہلی میں ‘ریاست جموں وکشمیر کا قیام خصوصی خود […]
By MH Kazmi on February 19, 2021 beautiful, cricket, Ever, first, GAWADR, match, Most, stadium, worlds اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا کے خوبصورت ترین قرار دیئے گئے گوادر انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کے عظیم کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور وزارت سمندر پار پاکستانی کی جانب سے جمعہ کو نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن […]
By MH Kazmi on February 19, 2021 AHMED WALI MASOOD, Chairman, FM SHAH MEHMOOD QURESHI, Foundation, masood, meeting اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ایک پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کیلئے ناگزیر ہے، پاکستان نے افغان طلبا وطالبات کیلئے تعلیمی سکالرشپس سمیت ملک کی تعمیر و ترقی کے مختلف منصوبوں کیلئے ایک ارب امریکی ڈالر کی خطیر رقم مختص کی۔ پاکستان، افغان مہاجرین کی باوقار وطن واپسی کا خواہاں ہے۔افغانستان کے امن و […]
By MH Kazmi on February 19, 2021 afghanistan, CORRESPONDENT, KABLOF, meet, Russian, shah mehmood qureshi, today اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے روسی فیڈریشن کے خصوصی صدارتی نمائندہ برائے افغانستان ضمیر کابلوف سے ملاقات میں کہا کہ بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانا ناگزیر ہے جبکہ بعض بیرونی عناصر، افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں۔ا نہوں نے […]
By MH Kazmi on February 19, 2021 بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت میں 1947 کے بعد پہلی خاتون کو سزائے موت پر عملدرآمد تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپریل 2008 میں امروہہ کی رہائشی شبنم نے آشنا کے ساتھ مل کر اپنے ہی خاندان کے 7 افراد کو کلہاڑی سے کاٹ کر بے دردی سے قتل کردیا تھا۔اس معاملے […]
By F A Farooqi on February 19, 2021 Chinese, four, government, Ladakh, lives, lost, says, soldier, their بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین اوربھارت کے درمیان لداخ کے سرحدی تنازع میں چار چینی فوجیوں نے جان کی قربانی دی۔ چین کی فوج نے جمعے کو ان چار فوجیوں کے نام جاری کیے ہیں جو گذشتہ سال انڈین فوج کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ سرحدی تنازعے میں انڈیا کے […]
By MH Kazmi on February 19, 2021 agreed, based, economic, iran, JAWAD ZARIEF, left, nuclear, REAFFIRM, suggested, terrorism, Treaty, trump, United States بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نئی امریکی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدے میں دوبارہ شمولیت کیلئے ایران کو معاہدے کی پاسداری کا پیغام دیدیا جبکہ ایران کے وزیرخارجہ اور نیوکلیئر مذاکرات کار جواد ظریف نے ای تھری اور ای یو کو ٹرمپ کی معاشی دہشتگردی سے نکلنے اور معاہدے کی روح کے مطابق عمل […]
By MH Kazmi on February 19, 2021 100, Americans, included, INFLUENCIAL, Pakistani, personalities, TIMES MAGAZINE, two بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) معروف امریکی جریدے نے دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات ، پرسن آف دی ایئر، کڈ آف دی ایئر کے بعد دوسری مرتبہ 100بہترین شخصیات کی ’’نیکسٹ لسٹ‘‘ شائع کی ہے جس میں دو پاکستانی نژاد امریکی شہریوں سلمان طور اور لینیٰ خان کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹائم میگزین نے […]