counter easy hit

پاک بھارت سیز فائر؍لائن آف کنٹرول کے قریب رہائشیوں کیلئے امید کی کرن؍میر واعظ عمر فاروق؍ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خیر مقدم

پاک بھارت سیز فائر؍لائن آف کنٹرول کے قریب رہائشیوں کیلئے امید کی کرن؍میر واعظ عمر فاروق؍ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خیر مقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ عسکری حکام کے جنگ بندی سے متعلق مشترکہ بیان پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف بسنے والے کشمیریوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ قابض بھارتی فوج کے ظلم وبربریت کا شکار مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام اور لائن آف کنٹرول کے اس پار آزاد […]

عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے راہنما اسد اچکزئی کی لاش پانچ ماہ بعد برآمد، اسفند یار ولی کی مذمت

عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے راہنما اسد اچکزئی کی لاش پانچ ماہ بعد برآمد، اسفند یار ولی کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کوئٹہ سے پانچ ماہ قبل اغوا ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما اسد اچکزئی کے قتل کی تصدیق کے بعد پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر لاش برآمد کرلی ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے ایک کی نشاندہی پر اس بات کی تصدیق ہوئی کہ اسد اچکزئی […]

امریکہ طالبان کے ساتھ امن معاہدہ پر نظر ثانی کو جلد حتمی شکل دے، سفیر پاکستان منصور احمد خان

امریکہ طالبان کے ساتھ امن معاہدہ پر نظر ثانی کو جلد حتمی شکل دے، سفیر پاکستان منصور احمد خان

ٓاسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے امریکہ پرزور دیا ہے کہ وہ افغان طالبان کے ساتھ گزشتہ برس فروری میں ہونے والے معاہدے پر نظرِ ثانی کو جلد حتمی شکل دے تا کہ افغان حکام اور طالبان کے مابین جاری بین الافغان امن مذاکرات میں پیش رفت ہو سکے۔ یہ بات افغانستان میں تعینات پاکستانی […]