By MH Kazmi on March 4, 2021 5-year, against, court, girl, issued, old, RAPIST, verdict اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
راولپنڈی (پریس ریلیز ) تھانہ رتہ امرال راولپنڈی کے مشہور زیادتی کیس میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم منیر احمد ولد عبدالحمید سکنہ لیپا ضلع مظفر آباد حال مقیم مکان نمبر زیڈ بی محلہ ممتازآباد ڈھوک حسو راولپنڈی کو جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جہانگیر علی گوندل کی عدالت سے […]
By MH Kazmi on March 4, 2021 addressed, Briefing, foreign, journalists, office, Pakistani, spokesperson, weekly اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک، ایس ایم حسنین) پاکستان کی جموں و کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں کو مسلسل وحشیانہ فوجی محاصرے کا سامنا ہے، رواں سال فروری میں جعلی سرچ آپریشن میں مزید 6 کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا، پاکستان ان کشمیریوں کو شہید کرنے کی مذمت […]
By MH Kazmi on March 4, 2021 air base, AL-ASAD, answer, attack, committed, on, United States, Us بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہعراقی فورسز کے ساتھ موجود امریکی اور اتحادی اہلکاروں پر حالیہ راکٹ حملوں کا جواب دینے میں کسی جھجھک کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔ صدر جوبائیڈن کا بھی کہنا ہے کہ راکٹ حملوں کے بارے میں معلومات اکھٹی کی جا رہی ہیں۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی محکمۂ دفاع […]
By MH Kazmi on March 4, 2021 administrator, AMERICAN, APPOINTES, business, DILAWAR SYED, JO BIDEN, Pakistani, Small بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک پاکستانی امریکی کاروباری شخصیت دلاور سید کو سمال بزنس ایڈمنسٹریشن کے شعبے کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کے عہدے کے لئے نامزد کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق کیلی فورنیا میں مقیم دلاور سید ایک امریکی کمپنی لومیاٹا ٹیکنالوجی کے صدر […]
By MH Kazmi on March 4, 2021 Downgraded, Free, from, India, partly, Tank, think, Us بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت نے جمہوری ملک کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کی صلاحیت کو ترک کر کے مساوی حقوق کی قیمت پر تنگ نظر ہندو قوم پرست مفادات کو ترجیح دینا شروع کردی ہے، امریکی رپورٹ میں بھارت کے آزاد اقوام کی صفوں سے نکلنے پر افسوس کے اظہار کے بعد امریکی […]
By MH Kazmi on March 4, 2021 discussion, FM, foreign, HENNA ERICSON, Minister, Norwegian, shah mehmood qureshi, telephonic اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور ناروے کے درمیان کاروباری تعلقات حوصلہ افزا ہیں، ناروے یورپ میں پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسکن ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ناروے کی وزیرخارجہ اینا ایریکسن سوریڈا سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہی۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دوطرفہ، علاقائی اور عالمی اہمیت […]
By MH Kazmi on March 4, 2021 Announced, covid, given, president, priority, teachers, United States, vaccination بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں شعبہ صحت کے بعد شعبہ تعلیم کو بھی ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین فراہم کی جائیگی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاستوں سے کہا ہے کہ سکولوں میں کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کے لیے اساتذہ کو ترجیح دی جائے تاکہ بچوں کی جلد اور محفوظ واپسی کو یقینی بنایا […]
By MH Kazmi on March 4, 2021 afghan, April, cards, issued, MUHAMMAD SADIQ, new, refugees, says, smart, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان مہاجرین کو اگلے ماہ سے نئے سمارٹ کارڈز کے اجراء کا آغاز ہوگا، نادرا چھ ماہ کے عرصے میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کا تصدیق شدہ ڈیٹا مکمل کرکے جاری کریگا. وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغان امور سفیر محمد صادق کا کہنا ہے کہ یکم اپریل سے افغان مہاجرین کو […]
By MH Kazmi on March 4, 2021 china, Chinese, discussion, elevation, missions, Pakistani, Poverty, United Nations, Virtual اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین کی جانب سے اپنے ملک میں غربت کیخلاف جنگ میں مکمل فتح حاصل کرنا بہت بڑا کارنامہ ہے، کہ تاریخ میں پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی ملک میں 35 سال کے عرصے میں 770 ملین افراد کو انتہائی غربت سے نکالا گیا ہو۔ یہ بات اقوام متحدہ میں […]
By MH Kazmi on March 4, 2021 addressed, ambassadors, european, foreign, islamabad, Minister, shah mehmood qureshi اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپی ممالک پاکستان کے سب سے بڑے اتحادی ہیں، پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن، ہمارے دو طرفہ مضبوط اقتصادی روابط کا مظہر ہے۔کورونا وباء کی وجہ سے معاشی مشکلات کے باوجود یورپی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حجم میں خاطر خواہ اضافہ ہوا […]