By MH Kazmi on March 6, 2021 account, belgium, diaspora, digital, Luxembourg, pakistan, participation, Roshan, today, Webinar اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے سرمائے کی منتقلی کو آسان بنانے کیلئے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے فروغ میں پاکستانی سفارتخانے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں بیلجئم میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے سٹیٹ بنک آف پاکستان اور حبیب بنک لمیٹڈ کے تعاون سے پاکستانی کمیونٹی […]
By MH Kazmi on March 6, 2021 Ali Haider Gilani, captured, involved, islamabad, media, MPA'S, pti, Scandal, video اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سینیٹ الیکشن کے دوران خریدوفروخت اور انتخابات پراثر انداز ہونے کے طریقہ کار بے نقاب کرتی ویڈیو میں شامل کردار منظر عام پر آگئے، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی کی سامنے آنے والی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے دونوں اراکین قومی اسمبلی جمیل احمد اور فہیم […]
By MH Kazmi on March 6, 2021 Care, dhoke syedan, DR MEHFOOZ ALI, HUNDEREDS, Medical, PATIENS, provided اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
راولپنڈی (پریس ریلیز )دکھی انسانیت کی خدمت اولین مقصد ھے بدلتے موسم احتیاط ضروری ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان کے نامور ماہر صحت ڈاکٹر محفوظ علی انچارج شعبہ ہومیوپیتھک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی نے فری میڈیکل کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ماہر صحت ڈاکٹر محفوظ علی کی زیر نگرانی میڈیکل […]
By MH Kazmi on March 6, 2021 address, Asghar Ali Mubarak, assembly, column, imran khan, National ویڈیوز - Videos, کالم
۔۔(” اندر کی بات ” کالم نگار :اصغر علی مبارک) سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد کی نشست پر اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان کافی اپ سیٹ تھے جس کے بعد انہوں نے قوم سے خطاب بھی کیا اور قومی اسمبلی کے ممبران سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا فیصلہ کر کے […]
By MH Kazmi on March 6, 2021 Announced, CM PUNJAB, Democratic, movement, pakistan, PLAN-B, remove, Usman Buzdar اسلام آباد, ویڈیوز - Videos, کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ جوکہ وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ لینے سے پہلے ہی اسے خود ستانی قرار دیکر اپنے پلان بی کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار جوکہ اپنی کرسی بچانے کیلئے اسلام آباد میں ہیں اور ممبران قومی اسمبلی سمیت اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں […]
By MH Kazmi on March 6, 2021 allies, assembly, government, greets, leaders, National, PM, Session, speeches, their اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت کی اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ لینے پر مبارکباد دیتے ہوئے یقین دہانی کروائی کہ وہ ہر مشکل گھڑی میں حکومت کے ساتھ ہونگے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے غریب […]
By MH Kazmi on March 6, 2021 all, allies, around, assembly, CAN NOT, Corrupt, corruption, described, election, fare, government, imran khan, leaders, Most, National اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایوان بالا میں اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعدایوان سے جارحانہ انداز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ شریف اور زرداری اربوں پتی بن جائیں.وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں کبھی یہ […]
By MH Kazmi on March 6, 2021 house, islamabad, Maryam Nawaz, meeting, PDM, reached, sind اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع سندھ ہائوس پہنچنے پر مریم نواز کا چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے استقبال کیا۔ اس موقع پر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے مریم نواز کو آج ظہرانے میں دعوت دی تھی۔ مریم نواز ظہرانے […]
By MH Kazmi on March 6, 2021 assembly, confidence, given, imran khan, National, Prime Minister, Vote اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووت دینے سے متعلق قومی اسمبلی کا تاریخی اجلاس (ہفتے) کو سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں شروع ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد اسمبلی میں قومی ترانہ پیش کیا گیا۔ جس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان پر […]