چیف جسٹس مسٹر جسٹس محمد قاسم خان سے لاہور ہائی کورٹ بار راولپنڈی کی نومنتخب باڈی کی ملاقات
راولپنڈی( خصوصی رپورٹ/اصغر علی مبارک سے )لاہورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے عہدیداروں نے نومنتخب صدر لاہور کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سردار عبدالرازق خان کی قیادت میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ […]