counter easy hit

کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والا دھماکہ خودکش حملہ تھا: وزیر داخلہ شیخ رشید

کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والا دھماکہ خودکش حملہ تھا: وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد ( اصغرعلی مبارک سے ): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گذشتہ روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نجی ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والا حملہ خودکش تھا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا […]

آسمان صحافت کا روشن ستارہ ضیاء شاہد ڈوب گیا

آسمان صحافت کا روشن ستارہ ضیاء شاہد ڈوب گیا

۔(اندر کی بات ۔کالم نگار ۔اصغرعلی مبارک کے قلم سے )۔۔۔آہ۔۔سینئر صحافی استادوں کے استاد جناب ضیاء شاہد چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں بھی مرحوم گئے پاکستانی پرنٹ میڈیا میں سنسنی خیزی کو برینڈ بنانے والے ’روزنامہ خبریں‘ کے چیف ایڈیٹر ضیا شاہد نے روزنامہ خبریں اخبار کو عام آدمی کا اخبار بنایا مرحوم ضیا شاہد […]

پاکستان فٹبال فیڈریشن پر پابندی نامناسب ہے، فیفا کو سوچنا چاہیے، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا

پاکستان فٹبال فیڈریشن پر پابندی نامناسب ہے، فیفا کو سوچنا چاہیے، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان پاکستان فٹبال فیڈریشن پر پابندی لگانا نامناسب ہے، فیفا کو اس بارے میں سوچنا چاہیے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ سوچنا پڑے گا کہ […]