نالہ لئی ایکسپریس وے منصوبہ کیلئے پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ بنانے کی منظوری
راولپنڈی(مانیٹرنگ رپورٹ)باخبر زرائع کے مطابق نالہ لئی ایکسپریس وے منصوبہ کیلئے پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ بنانے کی منظوری دیدی گئی ہے۔جس کا بجٹ100ملین روپے تک ہوگا۔منظوری پنجاب ورکنگ ڈویلپمنٹ پارٹی(پی ڈبلیو ڈی پی) نے دی ہے۔جبکہ نالہ لئی پراجیکٹ میں اربن ری جنریشن کیلئے فزیبیلٹی سٹڈی کرانے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔جس کے لئے23ملین روپے […]