پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ “عید الضحٰی پر قوم کے لئے پیش کر دیا گیا،جسے اپنی آواز دی ہے ملک کے مایہ ناز موسیقار اور گلوکار ساحر علی بگا نے اور اسکے نغمہ نگار نامور شاعر انجم رضا ہیں
راولپنڈی (پریس ریلیز )..پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تیار کردہ قومی ملی نغمہ ” یارب تیری نعمتوں کا ہے احسان ” تیری عنائت سے ملا ہمیں پیارا پاکستان ” عید الضحٰی پر قوم کے لئے پیش کر دیا گیا ہےنامور شاعر انجم رضا کا تخلیق کردہ نغمہ نگار کے پاس تمام […]