By MH Kazmi on January 26, 2021 activities, and, ASIF ALI ZRDARI, contacted, Mian Nawaz Sharief, molana fazal ur rahman, PDM اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کے فیصلوں پر اپنی ڈھیلی ہوتی ہوئی گرفت کو مزید مضبوط کرنے کیلئے پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین میاں محمد نواز شریف اور آصف علی زرداری سے منگل کو فون پر رابطے کیے اور ان سے […]
By MH Kazmi on January 26, 2021 chancellor, German, invited, JO BIDEN, visit بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر جو بائیڈن کورونا کے خاتمے کے بعد جتنا جلد ممکن ہو سکے جرمنی کا دورہ کریں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے نئے امریکی صدر جوبائیڈن کو جرمنی کے دورے کی دعوت دی ہے ۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق جرمن چانسلر کے ترجمان اشٹیفان زائیبرٹ کے مطابق دونوں […]
By MH Kazmi on January 26, 2021 Chairman, islamabad, meets, NAWAF AL MALKI, SADIQ SANJRANI, Saudi Ambassador, senate اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی عرب کی جانب سے ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔ امید کرتے ہیں کہ سعودی عرب بھی اسی جذبے کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔یہ بات چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کے ساتھ […]
By MH Kazmi on January 26, 2021 9 FEBRUARY, Donald Trump, EX-AMERICAN, impeachment, president بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی سینیٹ نے سابق صدر کے مواخذے کی دستاویز، جو ‘ آرٹیکل آف امپیچمنٹ’ کہلاتی ہے، قبول کرکے ٹرائل کے لیے 9 فروری کی تاریخ مقرر کی ہے جس کے بعد ٹرمپ وہ واحد صدر بن گئے جنہیں دوسری مرتبہ اس قسم کے ٹرائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹرمپ کو […]
By MH Kazmi on January 25, 2021 against, Chairman, Committee, drama, efforts, Highlights, kashmir, meeting, MOFA, Pulwama, shah mehmood qureshi, shehryar afridi اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پلوامہ ڈرامہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔ بھارت کے جارحانہ عزائم اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اوبھارت کیجانب سے پاکستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کے ٹھوس شواہد پرمبنی ڈوزئیر پوری دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے۔ آج یورپی پارلیمنٹ، […]
By MH Kazmi on January 25, 2021 Alliance, Bilawal, different, DISAGREED, Maryam, molana, Now, PDM, Shehbaz, sides, unnatural, walking اسلام آباد, ویڈیوز - Videos, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عوام الناس نے پی ۔ ڈی۔ ایم کی احتجاجی سیاست پر توجہ نہیں دی، انکی صفوں میں اختلاف منظر عام پر آچکا ہے۔ مریم نواز اور شہباز شریف کی سوچ کا اختلاف واضح ہے ۔مولانا فضل الرحمن لانگ مارچ پر تلے ہوئے جبکہ بلاول بھٹو زرداری اسمبلیوں کا رخ کرنے کی بات […]
By MH Kazmi on January 25, 2021 Chinese, clashed, incident, Indian, Ladakh, Sikkim, soldiers بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کی طرف سے لداخ کے متنازعہ علاقے میں چینی فوجیوں کی غیر معمولی نقل و حرکت کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کی متنازع سرحد پر ایک مرتبہ پھر کشیدگی دیکھی جارہی ہے اور شمالی سکم کی سرحد پر ہونے والی […]
By MH Kazmi on January 25, 2021 Bahrain, BENJAMIN NETAN YAHOO, February, israel, Prime Minister, UAE, visit بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو فروری میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کا پہلا دورہ کرینگے،غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ تین دنوں پر محیط ہوگا جس میں وہ ابوظبی کے ولی عہد اور بحرین کے بادشاہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان کا دورہ 9 […]
By MH Kazmi on January 25, 2021 enter, JO BIDEN, non-Americans, orders, USA بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکا میں کورونا وائرس کی نئی شکل کے تیزی سے پھیلنے کے خطرے کے سبب برازیل اور یورپ کے بیشتر ملکوں سے آنے والے غیر امریکی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وائٹ ہاوس کے ذرائع کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق جنوبی افریقہ سے آنے […]
By MH Kazmi on January 23, 2021 Britain, Centre, CORONA, dedicated, mosque, vaccination اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسلم کمیونٹی میں کورونا ویکسینز کے بارے میں مثبت تاثر پیدا کرنے کیلئے برطانیہ کے شہر برمنگھم میں العباس اسلامک سینٹر کی انتظامیہ نے نیشنل ہیلتھ سروس اور مقامی فارمیسیوں کے ساتھ شراکت کرکے مسجد میں کورونا ویکسینیشن مرکز بنا یاہے۔ اس کے بعد العباس سینٹر برطانیہ کی پہلی مسجد بن […]
By MH Kazmi on January 23, 2021 agreement, JO BIDEN, REVISIT, taliban, wants بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر جو بائیڈن کی نئی انتظامیہ نے طالبان کے ساتھ سابق صدر ٹرمپ کی دوحہ امن ڈیل پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ یہ جاننا چاہتی ہے کہ افغان طالبان نے دوحہ امن ڈیل کی شرائط پر کس […]
By MH Kazmi on January 23, 2021 CORONA, embassy, got, its, members, pakistan, staff, UAE, vaccine اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلام آباد میں قائم متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کی جانب سے ملازمین اور عہدے داران کو کورونا سے بچائو کی ویکسین لگادی گئی۔سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق معاشرتی ذمہ داری سے وابستگی کی بنیاد اور معاشرے کی صحت کے تحفظ كیلئے کی جانے والی کوششوں میں مؤثر کردار […]
By MH Kazmi on January 23, 2021 china, CORONA, fast, foreign, office, pakistan, provide, spokesperson, track, vaccine, will اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چینی حکومت پاکستان کو کورونا وبا سے بچائو کی ویکسین کی تیز تر فراہمی کیلئے چینی انٹرپرائز سے فعال طور پر رابطہ کریگی۔ یہ بات چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونینگ نے اپنی پریس بریفنگ میں کہی۔کووڈ۔19 کی وبا کے بعد سے چین اور پاکستان مشکلات پر قابو پانے کے […]
By MH Kazmi on January 23, 2021 Affairs, Army, boy, Jobs, maritime, Ministry, Pak, pakistan, Souts, Vacancies ویڈیوز - Videos, کالم
ضرورت برائے ایڈمنسٹریٹر، ڈپٹی ڈائریکٹرز، کمپیوٹر آپریٹرز،اسسٹنٹس، سٹورمین، کوآرڈینیٹرز، اکائونٹس کلرک، سٹینو ٹائپسٹ،ڈرائیورز، کلرکس، مکینکس، ڈسپیچ رائیڈر، نائب قاصد اور دوسری نوکریاں ، Pakistan Boy Scouts Association Jobs 2021 for Coordinators, Computer Operators, Accounts, Clerks, Stenotypists, Directors, Deputy Directors and Other Pakistan Boy Scouts Association Jobs 2021: The Pakistan Boy Scouts Association is inviting applications […]
By MH Kazmi on January 23, 2021 aviation, betterment, central, citizen, courts, DIPOT, district, educational, ELECTRON, FIROZ, food, Human, industries, Jobs, limited, LIVE STOCK, Mehran, Mills, National, organ, Pak, program, Punjab, Rural, services, Session, SPARES, spice, support, transplantation ویڈیوز - Videos, کالم
لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ، سینٹرل ایوی ایشن اسپیئرز ڈپو، فیروز 1888 ملز لمیٹڈ میں نوکریاں، عالمی تعلیمی خدمات میں ملازمتیں، انسپکٹرٹریٹ آف آرمی سٹور، پاک آرمی میں بھرتیاں، پبلک سیکٹر آرگنائزیشن میں نوکریاں، پنجاب انٹرمیڈیٹ شہر بہتری انوسٹمنٹ ، نیشنل رورل سپورٹ پروگرام ،ڈسٹرکٹ […]
By MH Kazmi on January 23, 2021 2021, 23, Daily, Horoscope, january, Saturday, today's, Urdu کالم
Daily Horoscope in Urdu / Today’s Urdu Horoscope-Saturday, January 23, 2021 horoscope حمل (Saturday, January 23, 2021) کسی بزرگ کا عطا کردہ روحانی علم اطمینان اور سکون عطا کرے گا۔ ایک نیا خاندانی وینچر شروع کرنے کے لئے ایک مبارک دن۔ اسے انتہائی کامیاب بنانے کے لئے دیگر ممبران کی مدد لیں۔ آج آپ کو […]
By MH Kazmi on January 22, 2021 against, JAMIAT ULMA E ISLAM, molana fazal ur rahman, name, petition, using اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مولانا فضل الرحمان کا جمعیت علمائے اسلام کا نام استعمال کرنا خلاف آئین، الیکشن کمیشن میں مولانا فضل الرحمن کو جمعیت علمائے اسلام کا نام استعمال کرنے سے روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن میں درخواست شجاع الملک نے دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 22, 2021 between, china, mediate, pakistan, ready, United States اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان 1972 کی طرح چین اور امریکہ کے درمیان مصالحت کا کردار ادا کرنے کو تیار نومنتخب امریکی قیادت سے قریبی راوبط استوار کرنے کا خواہاں ہے،امریکہ کو سی پیک میں آکر مسابقت اور اس میں سرمایہ کاری کرنی چاہئے ۔ یہ بات جمعہ کو وزیر خارجہ نے غیر ملکی نشریاتی ادارے […]
By MH Kazmi on January 22, 2021 adopted, pakistan, Protection, religious, resolution, sites, sponsored, united nation بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات پر پرتشدد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان کے تحفظ کی قرارداد سے ایک امید پیدا ہوئی جس سے عالمی برادری باہمی احترام ، افہام و تفہیم اور رواداری کی بنیاد پر ، امن کے کلچر کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام […]
By MH Kazmi on January 22, 2021 After, approved, Blames, India, Minorities, pakistan, religious, resolution, rights, safety, sites, UN بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت دوسروں پرالزام تراشی کے بجائے اپنے ملک میں اقلیتوں کے حقوق پر توجہ دے. بھارت خوداقلیتوں کے حقوق کی سب سے زیادہ اور مستقل خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب کی طرف سے پاکستان اور دیگر ممالک کی شراکت سے اقلیتوں کے حقوق […]
By MH Kazmi on January 22, 2021 emergency, flight, karachi, landed, Tehran, ZAHIDAN بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تہران سے کراچی آنے والی ایرانی ائرلائن کی پرواز دھند کی وجہ سے کراچی کے بجائے ہنگامی طور پر سرحدی علاقے زاہدان میں اترگئی۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایران ایئر کی پرواز نمبر 812 تہران نے کراچی جانے کے لئے جمعرات کی صبح زاہدان ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی […]
By MH Kazmi on January 21, 2021 addressed, Ambassador, Function, INAUGURATION AL, launched, pakistan, Turkey, Urdu, web site اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور ترکی دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں میڈیا کا کردار کلیدی ہے۔ یہ بات پاکستان کے ترکی میں سفیر سائرس سجاد قاضی نے ترک خبررساں ادارے کی اردو زبان میں ویب نیوز کے اجراء کی تعارفی تقریب سے اپنے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں کہی۔انھوں نے […]
By MH Kazmi on January 21, 2021 come, dubai, houbara bustard, hunting, MUHAMMAD BIN ZAYAD AL NAHYAN, pakistan, Prince, Qatar, ROYALS, SHEIKH HAMD BIN ESSA بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ اور ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النیہان آئندہ کچھ دنوں میں نجی دورے پر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایا کہ دونوں خلیجی رہنما بلوچستان میں تلور کے شکار کے لیے […]
By MH Kazmi on January 21, 2021 11 MILLION, china, Chinese, CORONA, FM, pakistan, provide, says, vaccine اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین نے ماضی کی روایات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان عوام کی مشکلات اور پریشانی کو پیش نظر رکھتے ہوئے 31 جنوری تک کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکیں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے اور اس ضمن میں ایک جہاز بھی بھیجنے کی پیشکش کی […]