By MH Kazmi on January 3, 2021 arrested, casualties, illegal, kashmir, media, people, report, service اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے پولیس کے ہاتھوں تئیس سالہ نوجوان دوکاندار پر تشدد اور ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اندوہناک واقعہ پر ردعمل میں کہا کہ عرفان احمد ڈار کو گھر سے اٹھایا گیا اور پولیس […]
By MH Kazmi on January 3, 2021 ARIVED, deceased, house, shehryar afridi, USAMA SATTI, Zulfi Bukhari اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کے ہمراہ اسلام آباد پولیس کی فائرنگ سے ہلاک نوجوان کے اہلخانہ سے ملاقات اور اظہار تعزیت کیلئے ان کے گھر پہنچ گئے۔ زلفی بخاری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں اسامہ ستی […]
By MH Kazmi on January 3, 2021 ASIA INDERABI, asked, Hurriat, India, INVADE, leader, pakistan, RELEASEMENT, TEHARR JAIL, united nation بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان نے اقوامِ متحدہ سے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی کشمیری رضاکار اور سیاسی رہنما آسیہ اندرابی کی فوری رہائی کا مطالبہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید ممتاز […]
By MH Kazmi on January 3, 2021 afghanistan, Ambassador, ameer, HIZB E WAHDAT, mansoor khan, meet, pakistan بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے افغانستان کی حزب وحدت کے رہنما کریم خلیلی سے خصوصی ملاقات کی. دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا.اس موقع پر منصور احمد خان نے کریم خلیلی کو پاکستان دورے کی باضابطہ دعوت دی.دریں اثنا سفیر […]
By MH Kazmi on January 2, 2021 diplomatic, foreign, game, India, Indian, issue, karak, Minority, office, pontificate, position, rejects, rights, says اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 2020 کے بدترین مسلم کش فسادات کی بھارتی حکومت کی طرف سے تاحال مذمت نہیں کی گئی۔ بھارتی حکومت دیگر ممالک پر تنقید کرنے کی بجائے اپنے گھر کو درست رکھے۔ وزارت خارجہ نے کرک میں مندر جلائے جانے کے معاملے پراقلیتوں کے بارے میں غیر ضروری […]
By MH Kazmi on January 2, 2021 Arrest, ASIA INDRAVI, during, murder, pakistan, says, Serious, threats, United Nations اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کو مقبوضہ جموں وکشمیر کے راہنمائوں کی طویل نظربندی اور قیدوبند کے دوران صحت کی بگڑتی صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے۔پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو کشمیری حقوق گروپ دختران ملت کی بانی آسیہ اندرابی کی صحت اور زندگی کو لاحق خطرات […]
By MH Kazmi on January 2, 2021 afghan, assassinated, Bismillah Adil Aimaq, central, chief, editor, Ghor, journalist, province, radio, sada e ghor بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کے صوبے غور میں ایک اور صحافی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گیا، صدائے غور ریڈیو کے چیف ایڈیٹر 28 سالہ بسم اللہ عادل ایماق کو قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی شام صوبہ غور کے فیروز کوہ نامی شہر میں پیش آیا۔ […]
By MH Kazmi on January 2, 2021 all, appreciated, Arkansas, cancer, clinic, debts, Dr. Omar Atiq, forgiving, founded, fox news, magazine, NEWS WEAK, outstanding, owed, Patients بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں سکونت پزیر پاکستانی ڈاکٹرزنے کرسمس کے موقع پراپنے زیرعلاج مریضوں کو نئے سال پر کرسمس کا منفرد تحفہ دیکر اُن کے دل جیت لئے ۔ جسے مختلف طبقات کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔ کثیرالاشاعت امریکی جریدے نے اسکی تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق ڈاکٹر عمر عتیق […]
By MH Kazmi on January 2, 2021 Democratic, FM SHAH MEHMOOD QURESHI, interest, lost, movements, narrative, pakistan, public اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جو خود محتاج ہو وہ احتجاج کیا کرے گا۔ہمیں پی ڈی ایم کے احتجاج سے کوئی ٹینشن نہیں۔پی ڈی ایم رہنمائوں کی لاہور میں ہونے والی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہر کر تے ہوئے ایک بیان میں وزیرخارجہ نے کہاکہ پی […]