By MH Kazmi on February 7, 2021 advise, arrested, child, Interpol, islamabad, PRONOGRAPHER اہم ترین, ویڈیوز - Videos
سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی سے انٹرپول کی دی گئی اطلاع پر پاکستان ميں وفاقی تفتيشی ايجنسی ایف آئٰ اے کے اہلکاروں نے دو افراد کو حراست ميں لے ليا ہے، جن پر شبہ ہے کہ وہ بچوں کی نازيبا فلميں بنانے اور فروخت کرنے والے ايک بين الاقوامی گروپ کا حصہ ہيں۔ ايف آئی اے کے […]
By MH Kazmi on February 6, 2021 about, Decide, Future, Long March, Maryam Nawaz, meets, molana fazal ur rahman, planning اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈز سے کرانے کیلئے صدارتی آرڈیننس کے اجرا کے بعد اس کی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اہم ملاقات کے دوران […]
By MH Kazmi on February 6, 2021 BARAK OBAMA, EX-AMERICAN, film, make, MISHAL OBAMA, MOHSIN HAMID, novel, president, wife اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق امریکی صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کی پروڈکشن کمپنی ’ہائر گراؤنڈ پروڈکشنز‘ پاکستانی نژاد برطانوی ناول نگار محسن حامد کے معروف ناول پر فلم بنائے گی۔ براک اور مشعل اوباما کی پروڈکشن کمپنی کی دستاویزی فلم ’امریکن فیکٹری‘ نے 2020 میں آسکر ایوارڈ جیتا تھا، مذکورہ […]
By MH Kazmi on February 6, 2021 2021, 5February, AMERICAN, Day, kashmir, new york, resolved, state بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی ریاست نیویارک میں تاریخی قرارداد پیش کی گئی جس کے مطابق 5 فروری 2021 کو کشمیری امریکن ڈے قرار دیا گیا۔اس لحاظ سے ریاست نیویارک کشمیری قوم کی جداگانہ حیثیت کے مطابق حقوق تسلیم کرنے اور “کشمیری امریکن ڈے” منانے والی دنیا کی پہلی ریاست بن گئی ہے۔ اقرارداد میں […]
By MH Kazmi on February 6, 2021 4G, After, internet, kashmir, ONE AND HALF YEAR, resumes بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اگست 2019 کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے غیر آئینی اقدام کے ڈیڑھ برس بعد محاصرہ اور انتقامی کارروائیاں برقرار لیکن انٹرنیٹ رابطہ بحال ہوگیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈیڑھ برس سے بھی زیادہ وقت کے بعد ہفتہ 06 فروری سے تیز اسپیڈ […]
By MH Kazmi on February 6, 2021 cpec, improve, not, only, pakistan, Region, speed, whole, will ویڈیوز - Videos, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین پاکستان اقتصادی راہداری سے نہ صرف پاکستان کی معیشت تیز تر ترقی کی راہ پر گامزن ہوگی بلکہ اس سے پورے خطے میں استحکام، روابط، ترقی و خوشحالی کی راہ بھی ہموار ہوگی۔یہ بات معروف چینی تجزیہ کار اور سائوتھ یونیورسٹی میں سیاست اور قانون کے پروفیسر چینگ ژی زونگ […]
By MH Kazmi on February 5, 2021 commissions, dialogues, embassies, high, Kashmir Day, organized, pakistan, PHOTO EXHIBITIONS, speeches, tours, Virtual, WEBINARS, World اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد (ایس ایم حسنین)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے علاوہ تمام ممالک میں قائم پاکستانی سفارت خانوں اور ہائی کمشنز میں 05 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا گیا اور دنیا کو مسئلہ کشمیر کی نوعیت، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے بدترین مظالم اور بھارت کے […]
By MH Kazmi on February 5, 2021 allowed, Decide, establishment, Fate, Kashmiris, not, should اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عمران خان، مودی اور ٹرمپ کی تکون کی سازش کی بنیاد پر مسئلے کی حیثیت کو تبدیل کیا گیا، کشمیر پر قبضہ کرنے کا بھارت کا خواب ان شااللہ کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گا،اسٹبلشمنٹ کو اس بات کی اجازت نہ دیں کہ آپ پر اپنے فیصلے مسلط کرے، کشمیر آزاد […]
By MH Kazmi on February 5, 2021 2021, 4TH, assembly, condition, February, flour, National, Worst اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی صدارت میں شروع ہوا۔ پیپلز پارٹی کی شازیہ مری نے حکومت کی جانب سے کیے گئے توانائی کے معاہدوں پر سوالات اٹھائے، جس پر وفاقی وزیرپانی وبجلی عمر ایوب نے جوابات دیئے، اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی […]
By MH Kazmi on February 5, 2021 2021, assembly, condition, February, flour, National, Worst اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے دوران وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری موبائل سے ویڈیو بناتے رہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران چوہدری فواد حسین نے کہا کہ شازیہ مری مسلم لیگ (ن) کے ارکان کو چور چور کے پوسٹر دے رہی ہیں۔ ”پاکستان […]
By MH Kazmi on February 5, 2021 atrocities, CH AZHAR, IMTIAZ AHMED, Indian, kashmir, leaders, League, Mulim بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
الریاض (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ق سعودی عرب چوہدری اظہر وڑائچ اور صدر پاکستان مسلم لیگ ق ریاض ریجن نے اپنے مشترکہ بیانیے میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خودارادیت کی جدوجہد میں ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت گزشتہ ساتھ دہائیوں […]
By MH Kazmi on February 5, 2021 Ankara, Day, event, kashmir, Kashmiris, Oppressed, reiterated, solidarity, support, Turkish اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین، مانیٹرنگ رپورت) ترکی میں یوم یکجہتی کشمیر کی خصوصی تقریب انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ ہوئی جس میں ترک رکن پارلیمنٹ محمد بالتا تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ پاکستانی سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ارشد جان پٹھان نے صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا […]
By MH Kazmi on February 5, 2021 addressed, foreign, General, kashmir, letters, Minister, president, Secretary, shah mehmood qureshi, through, UNGA اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے یکطرفہ اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور جینیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے جبکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جعلی انتخابات کے ذریعے آبادیاتی تناسب بدلنا چاہتا ہے ۔اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیادت سمیت غیر قانونی طور پر گرفتار تمام کشمیریوں کی فوری […]
By MH Kazmi on February 5, 2021 Day, Human, kashmir, message, Minister, rights, Shirin Mazari اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی خاموشی خطے میں ایک بڑی جنگ کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے، پوری پاکستانی قوم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کے ساتھ دل و جان سے کھڑی ہے، یہ بات وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق […]
By MH Kazmi on February 5, 2021 2021, 4TH, assembly, condition, February, flour, National, Worst اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر قومی اسمبلی سید جاوید حسنین نے آئین کے آرٹیکل 66 میں ترمیم کا بل پیش کیا۔ انھوں نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تمام محکموں بالخصوص،نیب، پولیس، نارکوٹکس، […]
By MH Kazmi on February 5, 2021 against, allies, Bangladesh, corruption, ministers, Prime Minister, SHEKH HASEENA WAJID بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بنگلہ دیش کی وزیراعظم کے قریبی ساتھیوں اور سینیئر سکیورٹی حکام کرپشن سکینڈل منظر عام پر آگیا۔ حکومتی جماعت نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کا الزام جماعت اسلامی بنگلہ دیش سمیت مخالف گروپوں پر لگائے ہوئے الزامات کو مسترد کردیا۔غیر ملکی نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی نے پیر کے روز’’آل […]
By MH Kazmi on February 5, 2021 foreign, held, house, KAHSMIR DAY, Ministry, Rally اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کے تمام مکاتب فکر،سیاسی جماعتیں اور ادارے مسئلہ کشمیر پر ایک سوچ رکھتے ہیں،اس منزل کے حصول تک ہم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر پر اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کے دوران کہی۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود […]
By MH Kazmi on February 4, 2021 british, Chairman, Committee, High Commissioner, islamabad, meets, MOLANA KHABIR, ROIT HILAL اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کی جانب سے ہفتہ بین المذاہب ہم آہنگی منانے کے دوران چیئرمین روئت ہلال کمیٹی اور بادشاہی مسجد کے گرینڈ امام مولانا خبیر سے اسلام آبادمیں برطانیہ کے سفیر کرسچئین ٹرنر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر برطانوی سفیر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ انھیں مولانا خبیر کے […]
By MH Kazmi on February 4, 2021 best, brotherly, extends, felicitations, Govt, pakistan, people, sri lanka, warm, wishes اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان اور عوام برادر ملک سری لنکا کے قومی دن کے موقع پر حکومت سری لنکا اور عوام کیلئے اپنے والہانہ جذبات اور خواہشات کے ساتھ دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے سری لنکا کے قومی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ 7 دھائیوں پر مشتمل […]
By MH Kazmi on February 4, 2021 Ambassador, DR. NOEL I.KHOKHAR, friendship, group, head, INTER PARLIAMENTARY, Leonov Oleksii, meeting, Oleksandrovich, Pakistan-Ukraine, with اسلام آباد, بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یوکرین میں پاکستان کے سفیر نول آئی کھوکھر نے یوکرائن کی پارلیمنٹ میں پاک۔یوکرائن فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ لیونوف اولیکسی اولیکسانڈروچ سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور یوکرائن کے مابین پارلیمانی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفیر پاکستان نے انہیں 5 فروری یوم […]
By MH Kazmi on February 2, 2021 Announced, civilian, Constitution, FLORISH, new, RAJAB TAYYIB ERDGON, Turkey بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی کے گزشتہ دونوں آئین ایسے ہیں، جن میں ملکی سیاست پر ‘فوج کی نگرانی‘ کے انمٹ اثرات موجود ہیں۔ ترکی کو ایک نئے اور ’سویلین‘ آئین کی ضرورت ہے۔ یہ بیان ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ملکی کابینہ کے ایک اجلاس کے بعد ٹیلی وژن سے نشر کیے گئے […]
By MH Kazmi on February 2, 2021 6 FEBRUARY, all, farmers, highways, India, Indian, shut down, will بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے کسانوں کا احتجاج روکنے کیلئے شروع کی گئی مہم کے بعد بھارتی کسانوں نے 6 فروری کوملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے ملک کی تمام اہم شاہراﺅں کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارت کے متحدہ کسان فرنٹ کے مطابق ہم دنیا کو”سرکاری […]
By MH Kazmi on February 2, 2021 account, Ambassador, Civilians, firing, Foreign Office, Indian, LOC, senior, summoned, targeting اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)قابض بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں تین خواتین سمیت چار بیگناہ شہریوں کے زخمی ہونے پر سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ منگل کے روز قابض بھارتی افواج نے لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی اور جندروٹ […]
By MH Kazmi on February 2, 2021 After, Announced, forces, foreign, May, not, taliban, tolerate اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے تحت مئی تک غیرملکی افواج کے انخلا کا انتظار کرینگے، مئی کی ڈیڈ لائن کے بعد ملک میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی کو برداشت نہیں کریں گے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مٹی، زمین اور […]