By MH Kazmi on May 22, 2022 37, CENTRES, cities, HEAT WAVE, help, ispr, Pak Army, started اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(رپورٹ: اصغر علی مبارک). پاکستان کی فوج نے ملک بھر میں شدید گرمی سے متاثرہ علاقوں میں ’ہیٹ ویو ریلیف سینٹرز‘ قائم کر دیے ہیں۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ تھر اور چولستان کے علاقوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے […]
By MH Kazmi on May 22, 2022 allow, anyone, not, Pak-China, relationship, spoil, will اہم ترین
اسلام آباد(رپورٹ: اصغر علی مبارک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چین سے مذاکرت میں ہم نے باہمی مفادات کے تمام امور پر بات چیت کی ہے اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے، جبکہ کسی کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیر […]
By MH Kazmi on May 22, 2022 allies, formed, government اہم ترین
اسلام آباد(رپورٹ: اصغر علی مبارک)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پہلے ہی انتخابات کی طرف جانا چاہتی تھی ہم متحدہ اپوزیشن کے کہنے پر حکومت میں آئے، انہوں نے دلیل دی تھی کہ نگراں حکومت آگئی کو لوگوں کو کھانے کو بھی نہیں ملے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]
By MH Kazmi on May 22, 2022 Announced, dates, long, March, May, pti اہم ترین
اسلام آباد(رپورٹ :اصغر علی مبارک) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابقل وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کی کور کمیٹی نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تاریخ کا فیصلہ کرلیا ہے۔پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق […]
By MH Kazmi on May 11, 2022 addresed, bilawal bhutto, Chinese, councilor, foreign, meeting, Minister, state, Virtual اہم ترین
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ؛اصغرعلی مبارک سے )پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو بھارت کے بھارتی جموں وکشمیر میں غیر قانونی “حد بندی” پر مراسلہ ارسال کیاہے دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان 5 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اور […]
By MH Kazmi on May 10, 2022 against, ASGHAR ALI MUBARAK'S, column, conspiracy, government, hits, Imran Khan's, omicron, pakistan, protesting, reports, RUMOURS, stop, virus کالم
کوروناوائرس اومی کرون کے نئی ویریئنٹ کا انکشاف ہوا جس کے بارے میں خدشہ ہے کہ یہ قسم پہلے سے زیادہ مہلک اور خطرناک ثابت ہوگی جس سے بچاو کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور ویکسیئن لگوانے کی ہدایت قومی سطح پر شروع کی جارہی ھے تاہم تحریک اعتماد سے ہٹائے جانیوالی عمران خان کی […]
By MH Kazmi on May 4, 2022 AFTAAR, beautiful, custom, days, during, Islamic, Ramzan, reward, salt, Sehr, women کالم
نمک کا حق !دنیا پر اسلامی حکومت کے دور میں اسلامی ریاستوں میں عورتوں کوسحروافطار کی تیاری کا باقاعدہ صلہ دینے کارواج تھا۔ نہائت دلچسپ روائت اسلام آباد( نیٹ نیوز)عثمانی ترکوں کے زمانے میں عرب خطے میں ایک روایت پڑی۔ عید الفطر کی صبح جب مرد عیدگاہ سے واپس گھر پہنچتے تو ان کی بیویاں […]
By MH Kazmi on May 4, 2022 anti tobacco, karachi, laws, openly, violation مقامی خبریں
, کراچی ۔ معصوم بچوں کو سگریٹ فروخت کرنے کا دھندہ جاری انتظامیہ نوٹس لے ۔ ناظم آباد میں ایم ۔ڈی پان شاپ کھلے عام سگریٹ فروخت کرنے لگا ۔ معصوم بچوں کا مستقبل داؤ پر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ھے چھوٹے کم عمر بچے شاپ سے سگریٹ لیتے ھی کھلے عام سلگا رھے […]
By MH Kazmi on May 4, 2022 celebrating, COAS, Eid, family, Gen Qamar javed Bajwa, his, home, Martyred, met, officers, soldiers, visited اہم ترین
(؛اصغرعلی مبارک) آزاد کشمیر میں کنٹرول لائن کے دشوار گزار اور پرخطر علاقوں میں وطن کے محافظوں نے اگلے مورچوں پر عید کا روز روایتی انداز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ منایا۔ ہم جو سکھ کی نیند سوتے ہیں چین کی زندگی گزار رہے ہیں وہ صرف اس وجہ سے کہ ہماری […]