By MH Kazmi on May 22, 2022 37, CENTRES, cities, HEAT WAVE, help, ispr, Pak Army, started اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(رپورٹ: اصغر علی مبارک). پاکستان کی فوج نے ملک بھر میں شدید گرمی سے متاثرہ علاقوں میں ’ہیٹ ویو ریلیف سینٹرز‘ قائم کر دیے ہیں۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ تھر اور چولستان کے علاقوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے […]
By MH Kazmi on May 22, 2022 allow, anyone, not, Pak-China, relationship, spoil, will اہم ترین
اسلام آباد(رپورٹ: اصغر علی مبارک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چین سے مذاکرت میں ہم نے باہمی مفادات کے تمام امور پر بات چیت کی ہے اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے، جبکہ کسی کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیر […]
By MH Kazmi on May 22, 2022 allies, formed, government اہم ترین
اسلام آباد(رپورٹ: اصغر علی مبارک)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پہلے ہی انتخابات کی طرف جانا چاہتی تھی ہم متحدہ اپوزیشن کے کہنے پر حکومت میں آئے، انہوں نے دلیل دی تھی کہ نگراں حکومت آگئی کو لوگوں کو کھانے کو بھی نہیں ملے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]
By MH Kazmi on May 22, 2022 Announced, dates, long, March, May, pti اہم ترین
اسلام آباد(رپورٹ :اصغر علی مبارک) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابقل وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کی کور کمیٹی نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تاریخ کا فیصلہ کرلیا ہے۔پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق […]