انڈونیشیا میں ایک شخص اس وقت حیران پریشان رہ گیا جب اسے 12 روز بعد یہ پتا چلا کہ اس کی بیوی دراصل ایک مرد ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ اے کے نامی شخص پر شادی کے 12 روز بعد حقیقت کھلی کہ اس کی بیوی ادندا کنزا عورت کے بجائے مرد ہے جو اسے پیسے کی خاطر دھوکا دینے کی کوشش کررہی ہے۔ اے کے کے مطابق ادندا سے ان کی ملاقات ایک سال قبل انسٹاگرام […]