counter easy hit

اکیسویں صدی ایشیا کی ابھرتی معیشت کا دورہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ 21ویں صدی ایشیا کی ابھرتی ہوئی معیشت کا دور ہے،روابط کا فروغ خطے کے ممالک کے 21ST, CENTURY, IS, CENTURY, OF, DEVELOPING, ECONOMIES, OF, ASIA, IRANI, PRESIDENT, مستقبل اور ترقی کی ضمانت ہے۔اسلام آباد میں جاری اقتصادی تعاون تنظیم کے13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ اجلاس کے انعقاد پر وزیراعظم نواز شریف اور حکومت پاکستان کے شکرگزار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اقتصادی سرگرمیاں مغرب سے مشرق کی طرف منتقل ہورہی ہے، 21ویں صدی ایشیا کی ابھرتی ہوئی معیشت کا دور ہے، مغرب تک رسائی کےلیےمشرقی مواصلاتی ذرائع موثراورمختصرترین ہیں۔حسن روحانی کا کہناتھاکہ اجلاس سےتنظیم کے طویل المدتی پروگرام پرعمل درآمد میں مدد ملے گی،ای سی او ممالک میں رابطوں کا فروغ مواصلاتی شعبے میں ترقی کا باعث بنے گا۔آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے 2017ء کو اسلامی ممالک کی یکجہتی کاسال قرار دیا اور دہشت گردی سے نمٹنے کی مشترکہ کوششوں پر زور دیا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website