counter easy hit

ملالہ سمیت 22 نوبل انعام یافتہ شخصیت کا روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ

نیویارک: ملالہ یوسفزئی اور آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو سمیت نوبل انعام پانے والی22شخصیات نے اقوام متحدہ سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے ایکشن نہ لیا گیا تولوگ گولیوں سے نہیں تو بھوک سے مر جائیں گے۔

22 Nobel laureate Including Malalla demanded for stop the massacre of Rohingya Muslims

22 Nobel laureate Including Malalla demanded for stop the massacre of Rohingya Muslims

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کے نام خط میں ملالہ، ٹوٹو، جوزراموس، محمد یونس و دیگر نے کہا کہ میانمار میں انسانیت کے خلاف جرائم کئے جا رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website