ٹورنٹو……کینیڈا کے 14 سالہ بچے لیوک سلیون کو مونگ پھلی سے الرجی ہے ،جس کے باعث اسے فضائی سفر کے دوران شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بچے نے اپنی اور دیگر لوگوں کی پریشانی کے حل کیلئےطیاروں میں مونگ پھلی اور ٹری نٹس کے استعمال پر پابندی عائد کیلئےآن لائن مہم شروع کردی ہے ۔
ایک رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں 2.5 ملین شہری کسی نہ کسی الرجی کا شکار ہیں اور ہر 100 میں سے دو بچوں کو مونگ پھلی سے الرجی ہے۔ہیں۔ کینیڈا میں 18 سال سے کم عمر 3 لاکھ بچے فوڈ الرجی کا شکار ہیں۔