counter easy hit

تیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق

30-year-old woman

30-year-old woman

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )بٹ ہسپتال گجرات کے سامنے تیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بٹ ہسپتال گجرات کے سامنے تیز رفتار کا ر نمبریGTJ135سے 30سالہ سمیرا تنویر مدینہ سیداں جو کہ روڈ کراس کررہی تھی ٹکر مار دی خاتون کو شدید زخمی کردیا تاہم ہسپتال پہنچ کر خاتون دم توڑ گئی کار ڈرائیور عاصم ادریس آف مکین کو مدعی نے معاف دے دی چوکی انچارج جٹووکل عنصر ساہی نے معافی نامے میں اہم کردار ادا کیا