counter easy hit

کوئٹہ میں سرچ آپریشن کے دوران 31 مشتبہ افراد گرفتار، آئی ایس پی آر

کوئٹہ: ایف سی بلوچستان اور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے  31 مشتبہ افراد کو گرفتار جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ بر آمد کرلیا۔

31 suspects arrested during search operations in Quetta, ISPR

31 suspects arrested during search operations in Quetta, ISPR

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی بلوچستان اورپولیس نے آپریشن ردالفساد کے تحت کوئٹہ کے مختلف علاقوں کچلاک، کچھی، شہوانی، سریاب، ہزارگنجی، نواں کلی اور فیض آباد میں سرچ آپریش کیا، جس کے نتیجے میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں سمیت 31 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے ایس ایم جی، پستول اور غیر قانونی گاڑیاں برآمد کی گئیں اور  آپریشن کا مقصد 14 اگست کو یوم آزادی کی تقریبات کو خطرات سے بچانا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website