counter easy hit

سکھوں کے قتل عام کی 32 ویں برسی ، امرتسر فوجی قلعے میں تبدیل

32 th anniversary

32 th anniversary

واقعے کو بتیس سال مکمل ہونے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں سیکورٹی سخت کر دی گئی
امرتسر (یس اُردو) بھارت میں گولڈن ٹیمپل میں سکھوں کے قتل عام کی 32 ویں برسی پر امرتسر کو فوجی قلعے میں تبدیل کر دیا گیا ۔بھارتی شہر امرتسر میں چھ جون انیس سو چوراسی کو گولڈن ٹیمپل میں فوج نے سیکڑوں سکھوں کو قتل کر دیا تھا ۔ قتل و غارت کی اس داستان کو آپریشن بلیو اسٹار کا نام دیا گیا ۔ واقعے کو بتیس سال مکمل ہونے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ۔ ریاستی حکومت نے امرتسر کو فوجی قلعے میں تبدیل کر دیا ، گولڈن ٹیمپل آپریشن کی برسی پر دو سال سے ریاست میں پرتشدد واقعات ہو رہے ہیں۔