counter easy hit

ترکی میں پاکستانیوں سمیت 361 غیرقانونی تارکین وطن زیرحراست

ترکی میں سفری دستاویزات نہ ہونے پر 361 غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا۔

361 illegal immigrants, including Pakistanis, were detainedان افراد میں سے 183 افراد کو ازمیر صوبے سے گرفتار کیا گیا جن کا تعلق عراق، شام اور یمن سے ہے جبکہ ارزنجان صوبے سے 178 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ زیر حراست افراد میں پاکستانی اور افغان شہری شامل ہیں اور ان کے ساتھ بچے بھی ہیں۔