جنوبی پنجاب کے 4 آزاد ایم این ایز اور 11 آزاد ایم پی ایز کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ
حلقہ پی پی 277 سےعلمدار عباس قریشی، این اے 181 سے نو متنخب ایم این اے شبیر قریشی، پی پی 275 سے خرم سہیل لغاری، این اے 185، باسط سلطان بخاری پی ٹی آئی میں شامل ہونگے باسط سلطان بخاری پی پی 272 مظفر گڑھ سے صوبائی نشست پر بھی کامیاب ہوئے ہیں اس کے علاوہ لیہ سے 3 آزاد امیدواروں نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے حلقہ این اے 150 خانیوال سے نو منتخب ایم این اے فخر امام اور ایم پی اے خاور شاہ اور حسین گردیزی کی بھی پی ٹی آئی میں شمولیت بھی متوقع ہے، ذرائع