counter easy hit

گھر یلو ناچاقی پر 45سالہ شخص نے زیریلی گولیا ں کھالیں

45-year-old man

45-year-old man

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )گھر یلو ناچاقی پر 45سالہ شخص نے زیریلی گولیا ں کھالیں تفصیلات کے مطابق مانانوالہ کے نزدیکی گاؤں واڑہ چاند کے شادی شدہ 45سالہ بشیر ولد اللہ دتہ کا آئے روز اپنی بیوی سے جھگڑا رہتا تھا گزشتہ روز بیوی و بچوں سے جھگڑا پر دلبر داشتہ ہو کر بشیر نے گند م میں رکھنے والی گولیاں کھالیں اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کے عملہ نے اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ میں شفٹ کر دیا ہسپتال ذرائع کے مطابق بشیر کو تشویشاک حالت کے پیش نظر الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر ر کر دیا ۔