counter easy hit

5 ہزار تولے سونا اور کروڑوں کا جہیز۔۔۔!!! معروف ڈرامہ سیریل عہد وفا کی مرکزی کردار ’ علیزے شاہ‘ کس کو پسندآگئیں؟ دیوانے نے پوری دنیا کے سامنے پرپوز کر دیا

بہاولپور (ویب ڈیسک) بہاولپور کے نواب خاندان کے چشم و چراغ شکیل عباسی نے معروف ڈرامہ سیریل ”عہد وفا” کی اداکارہ (دعا) علیزے شاہ کو 5 ہزار تولہ سونا حق مہر کے عوض شادی کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے نواب سر صادق محمد خان عباسی کے خاندان کے چشم و چراغ 60سالہ

آج کا سب سے بڑا انکشاف۔۔۔!!! آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ’ ظہیر الاسلام ‘ نے پاکستان کی کس خاتون سیاستدان سے5 سالوں سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟ تصاویر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

شکیل عباسی نے معروف ڈرامہ عہد وفا میں کام کرنے والی 19 سالہ اداکارہ(دعا) علیزے شاہ سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ شکیل عباسی نے کہا کہ میں نے اب تک شادی نہیں کی، شادی نہ کیے جانے کے سوال پر اُن کا کہنا تھا کہ اب تک زندگی میں کوئی لڑکی پسند ہی نہ آئی تھی اب ڈرامہ عہد وفا دیکھا تو اس میں دعا کا کردار کرنے والی لڑکی علیزے شاہ پسند آئی ہے اگر وہ مجھ سے شادی کرے تو میں اسے حق مہر کے عوض 5 ہزار تولہ سونا دینے کو تیار ہوں جس کی مالیت تقریباً 44 کروڑ روپے بنتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 5 ہزار تولہ سونا کا بندوبست کرنے کے لیے انہیں صرف دو ماہ کی مہلت درکار ہوگی۔ واضح رہے کہ مومنہ اینڈ درید پروڈکشن اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی مشترکہ پیشکش عہدوفا کی پہلی ہی قسط نے ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ۔ مذکورہ ڈرامہ پاکستان ملٹری اکیڈمی میں زیر تربیت چار دوستوں کی کہانی ہے جو اپنے وطن کی خاطر کوئی بھی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ ڈرامے کے لکھاری مصطفیٰ آفریدی اور ہدایتکار سیفی حسن ہیں۔ عثمان خالد بٹ، احد رضا میر، وہاج علی اور احمد علی اکبر کے علاوہ زارا نور عباس، علیزے شاہ، حاجرہ یامین اور ونیزہ احمد بھی عہد وفا میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ ناظرین کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل عہد وفا بھی ماضی کے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل الفا براوو چارلی کی طرح ذہنوں پر انمٹ نقوش چھوڑ جائے گا۔

5, thousand, tola, gold, and, billions, of, rupees, of, dowry, aleezay shah, offered, marriage, by, Bahawalpur, man

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website