counter easy hit

60سالہ بابا جی نے 20سالہ لڑکی سے شادی کرلی

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک)60سالہ بابا جی نے 20سالہ لڑکی سے شادی کرلی، جب نوبیاہتا جوڑا گھر پہنچا تو بابا جی کے بچوں نے ایسا کام کردیا کہ دونوں دنگ رہ گئے۔ پنجاب کے شہر بہاولپور میں سات بچوں کے باپ 60 سالہ شخص نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی، بچوں نے 60سالہ بابا جی نے 20سالہ لڑکی سے شادی کرلی، جب نوبیاہتا جوڑا گھر پہنچا تو بابا جی کے بچوں نے ایسا کام کردیا کہ دونوں دنگ رہ گئے۔ پنجاب کے شہر بہاولپور میں سات بچوں کے باپ 60 سالہ شخص نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی، بچوں نے والد اور سوتیلی والدہ کو بھگادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق موضع درویش محمد میں 60 سالہ جمیل ولد عبدالمجید نے 20 سالہ کوری نیازدختر نیاز علی کے سامنے خود کو غیر شادی شدہ ظاہر کیا اور اس سے بیاہ رچالیا۔ جمیل کے پانچ بیٹے اور دوبیٹیاں ہیں، تمام شادی شدہ اور بچوں والے ہیں، جب جمیل کے بچوں کو اپنے والد کی دوسری شادی کا پتہ چلا تو انہوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا اور والد اور سوتیلی والدہ کو گھر سے نکال دیا۔ دوسری جانب بیس سالہ لڑکی کی ساٹھ سال کے مرد سے شادی کی جعلی خبر لگانے والے ایک نجی اخبار کے خلاف لڑکی کے والد نے اپنے وکیل کے ذریعہ دو کروڑ ہرجانہ کا نوٹس بھیجوا دیا ہےلڑکی کے والد نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ جھوٹی خبر سے اسکی اور اسکی بیٹی کی معاشرہ میں عزت اور شہرت کو نقصان پہنچا ہے لہذا اگر پندرہ دن تک ہرجانہ نہ ادا کیا گیا تو وہ اپنی دادرسی کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایک نجی اخبار نے خبر شائع کی تھی کہ بیس سالہ لڑکی نے ایک ساٹھ سالہ مرد سے شادی کرلی ہے نجی اخبار کی یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور لوگوں نے تنفید کا نشانہ بنایا تھا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website