counter easy hit

جاپان میں اڑسٹھواں سالانہ سنو فیسٹول شروع ہو گیا

فیسٹول میں دنیا کی مشہور عمارتوں ، فلمی کرداروں کے مجسمے موجود ، ڈونلڈ ٹرمپ کا مقدمہ توجہ کا مرکز بنا رہا

68th annual Snow Festival started in Japan

68th annual Snow Festival started in Japan

سیپورو:  جاپان کے شہر سیپورو میں اڑسٹھواں سالانہ سنو فیسٹول شروع ہو گیا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا برف سے بنا مجسمہ مرکز توجہ رہا ۔ ہر جانب برف ہی برف، جما دینے والی سردی ، اس موسم میں جاپان کے شہر سیپورو میں سنو فیسٹول شروع ہو گیا ۔ دنیا کی مشہور عمارتیں ، فلمی کردار ، سلیبریٹیز ، یہاں تک کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سب برف سے بنے ہوئے ، ان مجسموں میں پیرس کا تاریخی آرک ڈی ٹرائمف سب سے بڑا ہے جس کی اونچائی سترہ اعشاریہ پانچ میٹر ہے ۔ مجموعی طور پر دو سو مجسمے سنو فیسٹول کا حصہ ہیں ، فیسٹول بارہ فروری تک جاری رہے گا ۔ منتظمین کو امید ہے کہ اس برس بیس لاکھ سیاح اسے دیکھنے آئیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website