counter easy hit

شام کے 70فی صد علاقے پر داعش کے قبضے کا دعویٰ

russia-daesh_12-12-2015_207067_l. [downloaded with 1stBrowser]

70 per cent of Syrian territory occupied by Iraqi claims

ماسکو…… روس نے شام کے 70فی صد علاقے پر داعش کے قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزیر دفاع کہتے ہیں شام میں داعش کےدہشتگردوں کی تعداد 60ہزار کے قریب ہے۔
روسی وزیر دفاع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گردوں کی کارروائیاں وسطی ایشیااورقفقازمنتقل نہ ہوجائیں۔