counter easy hit

70 فیصد کشمیر ی بھارت سے آزادی چاہتے ہیں، بھارتی ٹی وی

70 percent Kashmiris want freedom

70 percent Kashmiris want freedom

نئی دہلی(یس ویب ڈیسک)بھارت کے اپنے نیوز چینل سی این این آئی بی این کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے 70فی صد شہری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی بھی 70فی صد ہے اور یہ سب بھارت سے آزادی چاہتے ہیں، یہ انکشاف اور اعتراف خود بھارت کے ٹی وی چینل سی این این آئی بی این نے کیا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website